ETV Bharat / state

سی بی ایس ای نتائج:سرکاری اسکولوں کی بہتر کارکردگی - Government schools perform better than private schools

سی بی ایس ای بورڈ کے بارہویں اور دسویں جماعت کے نتائج آگئے ہیں دہلی کے سرکاری اسکولوں نے پرائیویٹ اسکولوں کے مقابلے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔

متعلقہ فوٹو
author img

By

Published : May 8, 2019, 9:38 PM IST

Updated : May 9, 2019, 7:35 AM IST

دہلی کے قصاب پورہ علاقے میں واقع گورنمنٹ گرلز سینئر سیکنڈری سکول نے نہ صرف بارہویں جماعت کے نتائج میں بہتر کامیابی حاصل کی ہے بلکہ دیگر سرگرمیوں میں بھی یہاں کے طلبا نے اپنے نقوش چھوڑے ہیں۔

اسکول کی 5 کامیاب طالبات نینسی، فاطمہ، کلثوم، توبہ، سدرہ انصاری نے اپنی کامیابی کا سہرااپنے اساتذہ کرام کے سر باندھا۔

متعلقہ ویڈیو

طالبات نے اس کامیابی کا سہرا اپنے اساتذہ کے سر باندھا، اور کہا کہ ان کے ساتھ اساتذہ کرام نے محنت کی اور انہیں ترغیب دلائی کے وہ بہتر نتائج حاصل کرسکیں۔

ان کامیاب طالبات میں سے بیشتر مستقبل میں ٹیچر بننے کی خواہاں ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ جس طرح انہیں ان کے اساتذہ کرام نے تعلیم کے زیور سے آراستہ کیا ہے ویسے ہی وہ دوسرے طالب علموں کو تعلیم کے تئیں بیدار کرنا چاہتی ہیں۔

اس کے ساتھ انھوں نے اپنی کامیابی کے گر سکھاتے ہوئے بتایا کہ اگر کوئی کامیاب ہونا چاہتا ہے تو وہ ان باتوں پر غور کرے اور اپنی زندگی میں انہیں شامل کر لیں تاکہ وہ کامیابی کی منزل حاصل کر سکیں۔

اس برس دہلی کی ٹاپر رہی سنا نیاز نے نہ صرف اپنے والدین کا سر فخر سے اونچا کیا بلکہ اردو میڈیم سکولوں کو بھی سرفہرست میں لا کھڑا کیا۔

Intro:Body:

arjumand

Conclusion:
Last Updated : May 9, 2019, 7:35 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

arjumand
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.