ETV Bharat / state

سپریم کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کیا سونے کی اسمگلنگ یو اے پی اے کے تحت آئے گی؟

author img

By

Published : Jul 14, 2021, 5:20 AM IST

چیف جسٹس این وی رمن، جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس ہرشی کیش رائے کی ایک ڈویژن بنچ نے قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے دائر اپیل کی سماعت کے دوران کہا کہ وہ اس قانونی پہلو پر غور کرے گا کہ سونے کی اسمگلنگ کیس کو یو اے پی اے کے دائرہ کار میں لایا جاسکتا ہے یا نہیں؟

سپریم کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کیا سونے کی اسمگلنگ یو اے پی اے کے تحت آئے گی؟
سپریم کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کیا سونے کی اسمگلنگ یو اے پی اے کے تحت آئے گی؟

عدالت عظمی نے اس قانونی نکات پر غور کرنے پر اتفاق کیا ہے کہ سونے کی اسمگلنگ کے معاملے میں غیر قانونی سرگرمیاں روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) لگائی جاسکتی ہے۔

چیف جسٹس این وی رمن، جسٹس اے ایس بوپنا اور جسٹس ہرشی کیش رائے کے ایک ڈویژن بنچ نے قومی تحقیقاتی ایجنسی کی جانب سے دائر اپیل کی سماعت کے دوران کہا کہ وہ اس قانونی پہلو پر غور کرے گا کہ آیا سونے کی اسمگلنگ کیس کو یو اے پی اے کے دائرہ کار میں لایا جاسکتا ہے یا نہیں؟

دراصل کیرالہ ہائی کورٹ نے اس بارے میں ایک مختلف فیصلہ دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وسیم رضوی کے خلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

این آئی اے نے اسمگلنگ کیس میں کیرالہ ہائی کورٹ کے ذریعہ 12 ملزمان کی منظور شدہ ضمانت منسوخ کرنے کے لئے عدالت عظمی سے رجوع کیا تھا۔ گذشتہ سال 5 جولائی کو کسٹمز نے ترواننتا پورم ائرپورٹ پر 14.82 کروڑ روپے کا 30 کلو سونا ضبط کیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.