ETV Bharat / state

بی جے پی صدر نے غریبوں کی مدد کرنے کا  مشورہ دیا - یوم تاسیس

بی جے پی کے یوم تاسیس کے موقع پر صدر جے پرکاش نڈا نے لاک ڈاون کی وجہ سے پریشان غریبوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنےکا پارٹی کارکنان کو مشورہ دیا۔

Give up one meal to mark BJP foundation day: Nadda to party workers
بی جے پی صدر نے غریبوں کی مدد کرنے کا کارکنوں کو مشورہ دیا
author img

By

Published : Apr 6, 2020, 1:25 PM IST

بی جے پی صدر جے پی نڈا نے پارٹی کارکنان کےلیے ہدایت جاری کرتے ہوئے غریب افراد کوکھانا کھلانے کی اپیل کی جبکہ اس ہدایت کی وزیراعظم نے تائید کی ہے۔

نریندر مودی نے کہا کہ ’ہم پارٹی کی چالیس ویں یوم تاسیس منارہے ہیں جبکہ بھارت کورونا وائرس سے جنگ لڑ رہا ہے۔ میں بی جے پی کے کارکنوں کو جے پی نڈا کی جانب سے جاری ہدایت پر عمل کرتے ہوئے غریبوں کی مدد کرنے اور سوشیل ڈسٹنس کی اہمیت کواجاگر کرنے کی اپیل کرتا ہوں۔ آئیے بھارت کو کورونا سے پاک بنائیں‘۔

ندا نے کارکنوں پر زور دیا کہ وہ ضرورت مندوں کو کھانا مہیا کرائے، ماسک تقسیم کریں اور ہنگامی عملے کا شکریہ ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں ہر حال میں سوشیل ڈسٹنس کو برقرار رکھنا چاہئے۔

بی جے پی صدر نے کارکنوں کو پی ایم کیر فنڈ میں لوگوں کو پیسے جمع کرانے کی ترغیب دینے کی بھی ہدایت دی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.