ETV Bharat / state

گوتم گمبھیر نے قومی سکھ گیمز کا پوسٹر جاری کیا - دارالحکومت دہلی

قومی سکھ گیمز کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے گوتم گمبھیرنے ایڈوکیٹ جگمندر سنگھ اور ٹیم کو قومی سکھ گیمز کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی۔

گوتم گمبھیر نے قومی سکھ گیمز کا پوسٹر جاری کیا

author img

By

Published : Sep 13, 2020, 2:19 PM IST

دارالحکومت دہلی میں سابق کرکٹر اور رکن پارلیمان گوتم گمبھیر نے قومی سکھ گیمز کا پوسٹر ریلیز کیا ہے۔

سابق کرکٹر اور رکن پارلیمان گوتم گمبھیر نے منجیت سنگھ جی کے (سابق صدر ڈی ایس جی ایم سی) ایڈوکیٹ جگمندر سنگھ ، ایڈوکیٹ کلجیت سنگھ، ستنام سنگھ ، ہروندر سنگھ کے ساتھ نیشنل سکھ گیمز 2021 کا پوسٹر جاری کیا۔

قومی سکھ گیمز کا پوسٹر جاری کرتے ہوئے گوتم گمبھیرنے ایڈوکیٹ جگمندر سنگھ اور ٹیم کو قومی سکھ گیمز کے انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور کھیلوں کے لئے اسٹیڈیم کی بکنگ اور قومی سکھ گیمز میں حصہ لینے کے وعدہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں کورونا کے 94 ہزار نئے کیسز

ایس منجیت سنگھ نے بھی نیشنل سکھ گیمز 2021 کے انعقاد کے لئے ایڈوکیٹ جگمندر سنگھ اور ٹیم کو مبارکباد پیش کی ہے۔

وہیں نیشنل سکھ گیمز کے نائب صدر جگمندر سنگھ نے مزید کہا کہ اس ایونٹ میں گرو تیغ بہادر صاحب کے 400 ویں پرکاش پرب کے دوران 2021 میں نئی ​​دہلی میں مختلف اسٹیڈیم میں 21 مختلف کھیلوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.