ETV Bharat / state

دہلی: قتل کا سنسنی خیز سی سی ٹی وی فوٹیج - ویریندر مان عرف کالےکا قتل

ایک مہینے قبل دہلی کے نریلا علاقے میں کھلے عام ویریندر مان عرف کالے نام کے شخص کو بدمعاشوں نے سرے عام گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ قتل کی واردات کا سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا ہے۔

دہلی کے نریلا میں قتل کا سی سی ٹی وی فوٹیج آیا سامنے
author img

By

Published : Oct 3, 2019, 10:20 AM IST

تقریباً ایک ماہ قبل دہلی کے نریلا علاقے میں کھلے عام ویریندر مان عرف کالے نام کے شخص کی بدمعاشوں نے گولی مار کر قتل کر دیا تھا۔ یہ واردات سی سی ٹی وی میں قید ہوگئی۔ فوٹیج اور جانچ کی بنیاد پر اہم ملزم کو پولیس نے پہلے ہی گرفتار کر لیا ہے، پولیس دیگر ملزمین کی تلاش میں لگ گئی ہے۔

پچھلے ماہ دہلی کے نریلا میں ویریندر مان عرف کالے نام کے شخص کی بدمعاشوں نے گولی مارکر قتل کر دیا تھا جس میں اہم ملزم گرفتار کیا جا چکا ہے۔ آس پاس کی سی سی ٹی وی ڈی وی پولیس کے قبضے میں تھا۔ اب ایک سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آیا ہے جس میں قتل کرنے والے گولی مارتے ہوئےدکھائی دے رہے ہیں۔

دہلی کے نریلا میں قتل کا سی سی ٹی وی فوٹیج آیا سامنے

ٹی وی اسکرین پر چل رہی سی سی ٹی فوٹیج کو آپ بھی غور سے دیکھئے سفید رنک کی ایک کار جام میں پھنسی ہوئی ہے جو صاف نظر آرہی ہے۔ اسی دوران ایک شخص آتا ہے اور کار میں بیٹھے ویریندر عرف کالے نام کے شخص پر گولی چلانا شروع کر دیتا ہے۔ جس کے بعد اس کے دیگر ساتھی بھی کار پر کئی گولیاں چلاتے ہیں جو صاف طور پر دکھائی دے رہے ہیں۔

سی سی ٹی فوٹیج کی ان تصویروں کو دیکھ کر یہ قیاس لگایا جا سکتا ہے کہ بدمعاشوں کے دلوں میں پولیس کا خوف نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس طریقے سے قتل کے واردات کے بعد راجدھانی دہلی میں لوگ خوف کے سائے میں زندگی گزار رہے ہیں۔

Intro:करीब 1 महीने पहले दिल्ली के नरेला इलाके में दिनदहाड़े विरेंद्र मान उर्फ काले नाम के एक शख्स की गोली मारकर हत्या करने के मामले में सीसीटीवी फुटेज आई सामने दिनदहाड़े बेखौफ बदमाश गोली मारते हुए सीसीटीवी कैमरे मैं कैद हुए पुलिस ने इस मामले में सीसीटीवी फुटेज और जांच के आधार पर मुख्य आरोपी को पहले ही गिरफ्तार कर लिया है और अन्य आरोपियों की तलाश में जुटी है....

Body:पिछले महीने दिल्ली के नरेला में वीरेंद्र मान उर्फ काले की कई गोलियां मारकर हत्या कर दी गई थी जिसमें मुख्य हत्यारा गिरफ्तार हो चुका है आसपास की सीसीटीवी डीवीआर पुलिस के कब्जे में थे अब एक सीसीटीवी सामने आई है जिसमें हत्यारे गोली मारते हुए साफ दिखाई दे रहे हैं... टीवी स्क्रीन पर चल रही सीसीटीवी फुटेज को आप भी गौर से देखिए सफेद रंग की एक कार जाम में फंसी हुई साफ नजर आ रही है इसी दौरान एक व्यक्ति पहले आता है और कार में बैठे व्यंजन उर्फ काले पर गोली चलाना शुरु कर देता है जिसके बाद उसके अन्य साथी भी कार पर ताबड़तोड़ कई गोलियां चलाते हुए साफ दिखाई दे रहे हैं आपको बता दें कि नरेला की सड़कों पर दिनदहाड़े हुई इस हत्याकांड में इलाके का कुख्यात गैंगस्टर गोगी का भी हाथ है साथ ही फज्जा और कपिल तीनों ने अपने एक अन्य साथी के साथ मिलकर नरेला में दिनदहाड़े हत्या की इस सनसनीखेज वारदात को अंजाम दिया जिसमें कपिल मान पहले ही पुलिस के हत्थे चढ़ चुका है और अन्य आरोपियों की तलाश जारी है... चार से पांच की संख्या में गाड़ी से आए बदमाशों ने वीरेंद्र मान उर्फ काले पर 20 से 25 राउंड गोलियां चलाई और मौक ए वारदात से फरार हो गए थे शुरुआती जांच में ही पुलिस को यह मामला आपसी रंजिश का लग रहा था.. स्पेशल स्टाफ की टीम ने कपिल मान नाम के एक इनामी बदमाश को इस मामले में धर दबोचा कपिल मान पर सवा लाख रुपए का इनाम है और यह हत्या, हत्या की कोशिश और आर्म्स एक्ट सहित आठ मामलों में लिप्त चला है जिसमें पुलिस इसकी तलाश कर रही थी यह पूरा मामला कहीं ना कहीं गैंगवॉर से भी जुड़ा हुआ है दरसल पिछले साल 30 अगस्त को दिल्ली के अशोक विहार में बबूलखेड़ा नाम के बदमाश की गोली मारकर हत्या कर दी गई थी जिसमें परवेश मान को उज्जैन से वीरेंद्र मान उर्फ काले की कार सहित गिरफ्तार किया गया था इसी बात का बदला लेने के लिए कपिल मानने गोभी और फज्जा के साथ मिलकर विरेंद्र मान उर्फ काले की हत्या की वारदात को अंजाम दियाConclusion:सीसीटीवी की इन तस्वीरों को देखकर यह अंदाजा लगाया जा सकता है कि बदमाशों के दिलों में पुलिस का रंज मात्र भी खौफ नहीं है और यही वजह है कि इस तरीके की वारदातों के बाद राजधानी दिल्ली में लोग डरे और सहमे हुए जिंदगी बिताने को मजबूर है
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.