ETV Bharat / state

دہلی میں ایک بار پھر شرمناک واقعہ - امبیڈکر ہسپتال

قومی دارالحکومت دہلی میں چار سالہ بچی کے ساتھ اجتماعی جنسی زیادتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔

gang rape with minor girl
gang rape with minor girl
author img

By

Published : Nov 7, 2020, 9:10 PM IST

دہلی کے نریلا تھانہ کی ایک کالونی میں ساڑھے چار سالہ معصوم بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی۔ بچی کو امبیڈکر ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جہاں اس کی حالت تشویشناک ہے۔

متاثرہ بچی کی رشتہ دار

اس کے ساتھ ہی تھانہ نریلا پولیس ملزمین کی تلاش میں مصروف ہے اور دو نوجوانوں کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا گیا ہے۔

یہ معاملہ بوانا کی جے جے کالونی میں پیش آیا ہے۔ مقامی لوگوں اور عینی شاہدین کے مطابق ساڑھے چار سالہ بچی روزانہ کی طرح مندر گئی تھی جہاں تین افراد نے اسے اٹھایا اور ویران جگہ لے جا کر اس کے ساتھ یہ گھناؤنا کام کیا۔

بچی کی نازک حالت دیکھ کر اسے روہنی کے امبیڈکر اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ ایک نوجوان نے بچی کو 10 روپے دے کچھ فاصلے پر واقع دکان سے سامان لانے کے لیے کہا۔ جیسے ہی بچی وہاں پہنچی چند نوجوانوں نے اسے اغوا کر لیا اور ویران جگہ پر لے جا کر اپنی ہوس کو نشانہ بنایا۔

اس معاملے میں نریلا تھانہ پولیس نے دو افراد کو شک کی بنیاد پر حراست میں لیا ہے اور جانچ کر رہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.