ETV Bharat / state

گمبھیر نے منیش سسودیا کو شراب مافیا قرار دیا - بی جے پی کے رکن پارلیمان گوتم گمبھیر

بی جے پی کے رکن پارلیمان گوتم گمبھیر نے روی نیگی کے ذریعہ منڈاولی میں قائم انتخابی دفتر کا افتتاح کیا۔ اس دوران انہوں نے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے انہیں شراب مافیا قرار دیا۔

گمبھیر نے منیش سسودیا کو شراب مافیہ قرار دیا
گمبھیر نے منیش سسودیا کو شراب مافیہ قرار دیا
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 10:58 AM IST

Updated : Feb 18, 2020, 5:19 AM IST

مشرقی دہلی کے رکن پارلیمان گوتم گمبھیر نے پٹپڑ گنج اسمبلی سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار روی نیگی کے منڈاولی میں قائم انتخابی دفتر کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کارپوریشن کے سابق میئر بپن بہاری سنگھ اور متعدد کارپوریٹرز اور کارکنان موجود تھے۔

گمبھیر نے منیش سسودیا کو شراب مافیہ قرار دیا

وہیں گوتم گمبھیر نے کہا کہ منیش سسودیا نے کارپوریشن انتخابات میں روی نیگی کی نامزدگی منسوخ کروایا تھا اور لوک سبھا انتخابات میں بھی ان کی نامزدگی منسوخ کروانے کی کوشش کی تھی۔ انہوں نے ان کو بدنام کرنے کی کوشش کی۔

گمبھیر نے کہا کہ منیش سسودیا اپنی پارٹی کی خواتین کارکنانں کا احترام نہیں کرتے ہیں۔ ایک نشست جیتنے کے لئے، انہوں نے خواتین کارکنان کی عزت کو داؤ پر لگا دی ہے۔

مزید پڑھیں: منیش سودیا کو دکھایا گیا سیاہ جھنڈا

انہوں نے بتایا کہ منیش سسودیا شراب مافیہ ہیں۔ اس نے دہلی میں شراب کے ٹھیکے کھولنے کا ہی کام کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک بار بھی نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے 'غازی پور لینڈ فیل سائٹ' کی حالت کا دورہ نہیں کیا، اب وہ انتخابات کے وقت اس پر سیاست کر رہے ہیں۔

Intro:पूर्वी दिल्ली. पुर्वी दिल्ली के सांसद गौतम गंभीर ने पटपड़गंज विधान सभा से भारतीय जनता पार्टी के उमीदवार रवि नेगी के मंडावली में बनाये गए चुनाव कार्यालय का उद्घाटन किया । इस मौके पर पूर्व निगम मेयर बिपिन बिहारी सिंह और कई निगम पार्षद व कार्यकर्ता मौजूद रहे ।
इस अवसर पर संसद गौतम गंभीर ने पटपड़गंज से आम आदमी पार्टी के उम्मीदवार व उप मुख्यमंत्री मनीष सिसोदिया पर गंभीर आरोप लगाते हुए उन्हें शराब माफिया तक बता दिया ।

Body:नामांकन रद्द करवाया

गौतम गंभीर ने कहा कि मनीष सिसोदिया ने रवि नेगी का निगम चुनाव में नामांकन रद्द करवाया था साथ ही लोकसभा चुनाव में उनका भी नामांकन रद्द करवाने की कोशिश की थी साथ ही उन्हें बदनाम करने का प्रयाश किया

महिलाओं की इज्ज़त नहीं करते

गंभीर ने कहा कि मनीष सिसोदिया अपनी पार्टी की महिला कार्यकर्ता का इज़्ज़त नहीं करते है । एक सीट जीतने के लिए उन्होंने महिला कार्यकर्ता की इज़्ज़त दाव पर लगा दिया।

शराब माफिया है सिसोदिया

गंभीर ने कहा कि मनीष सिसोदिया शराब माफिया है उन्होंने सिर्फ दिल्ली में शराब के ठेके खोलने का काम किया है ।

Conclusion:एक बार भी नही गए लैंड फील साइट

सांसद ने कहा कि ग़ाज़ीपुर लैंड फील।साइट की हालत देखने एक बार भी डिप्टी सीएम मनीष सिसोदिया नहीं गए अब चुनाव के वक़्त उसपर राजनीति कर रहें है ।

Last Updated : Feb 18, 2020, 5:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.