ETV Bharat / state

دہلی: مفت بس اور میٹرو سروس پر خواتین کا رد عمل

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کی طرف سے میٹرو اور ڈی ٹی سی بسوں میں خواتین کے لیے مفت سفر کا اعلان کر نے کے بعد خواتین کیا کہتی ہیں؟

author img

By

Published : Jun 4, 2019, 11:51 PM IST

مفت بس اور میٹرو سروس پر دہلی خواتین کا رد عمل

دہلی حکومت دہلی میٹرو اور ڈی ٹی سی بسوں میں خواتین کو کرایہ سے نجات دلانے کے لیے مفت سفر کی سوغات دیگی۔

دہلی کی خواتین نے اس فیصلے کی ستائش کی اور اس منصوبے کو عمل میں لانے کی خواہش ظاہر کی، تاکہ خواتین کو راحت ملے۔

خواتین کا کہنا تھا کہ یہ اسکیم ملازمت کرنے والی خواتین کے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی، کیونکہ اُنکے اخراجات میں کمی آئے گی۔

چند خواتین کا کہنا تھا کہ یہ قدم خواتین کی حفاظت کے لیے سودمند ہے۔

متعدد خواتین نے اس سکیم پر سوال بھی اُٹھائے اور کہا یہ ووٹ حاصل کرنے کا حربہ ہو اور انتخابات کے بعد اسے نافذ ہی نہ کیا جائے۔

بسوں اور میٹروں میں کل 33 فیصد تک خواتین ہوتی ہیں۔ اس کے مطابق میٹرو میں خواتین کے مفت سفر پر تقریباً ایک ہزار کروڑ کا سالانہ خرچ ہوگا جبکہ تقریباً 200 کروڑ روپے کا خرچ بسوں کے حوالہ سے حکومت پر ہوگا۔

ایک اندازے کے مطابق خواتین کے دہلی میٹرو اور ڈی ٹی سی بسوں میں اس منصوبے کو لاگو کرنے میں دہلی حکومت کو تقریباً 700 کروڑ روپے کا خرچہ ہوگا۔

Intro:میٹرو اور بس میں فری سفر کے چنیوال کے اعلان پر خواتین کا ردعمل

دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے میٹرو اور ڈی ٹی سی بسوں میں خواتین مسافروں کے لئے مفت سفر کا اعلان کر کے ہلچل پیدا کردی ہے دیکھیں کیا کہتی ہیں دہلی کی خواتین

Body:دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے میٹرو اور ڈی ٹی سی بسوں میں خواتین مسافروں کے لئے مفت سفر کا اعلان کر کے ہلچل پیدا کردی ہے دیکھیں کیا کہتی ہیں دہلی کی خواتین

Conclusion:بائٹ بلترتیب

شائزہ تقی
شاہینہ پروین
نہا
حسین بانو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.