وزیر مملکت برائے خزانہ انوراگ سنگھ ٹھاکر نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں کہا کہ نیشنل بینک فور ایگری کلچر اینڈ رورل (نابارڈ) نے کہا کہ اس دوران کسی بھی ریاست نے بڑے گھپلہ کی اطلاع نہیں دی ہے۔
اس دوران مہاراشٹر میں فریب دہی کے 11، آندھرا پردیش میں دس اور پنجاب میں 9 معاملات درج کیے گئے ہیں۔
اس میں کہا گیا ہے کہ کوآپریٹیو ریاست کا موضوع ہے، اس لیے ملازمین کے خلاف کاروائی رقم کی وصولی کا کام متعلقہ ریاستی کوآپریٹیو سوسائٹی کے مطابق کیا جاتا ہے۔