انہوں نے تمام لوگوں سے اپیل کی ہے جو لوگ گذشتہ ہفتے سے ان کے رابطے میں آئے وہ تمام لوگ خود کو الگ تھلگ رکھیں اور ضرورت پڑنے پر کورونا کا ٹسیٹ کرائیں۔
واضع رہے کہ اس وقت ہر خاص و عام اس مہلک بیماری کی لپیٹ میں آرہا ہے جس کے پیش نظر ماہرین نے احتیاطی تدابیر کو اپنانے کی سخت تلقین کر رہے ہے، تاکہ اس وبا سے محفوظ رہا جائے۔