ETV Bharat / state

'آج جو سڑک پر ہیں، کل وہ اقتدار میں ہو سکتے ہیں'

سلمان خورشید نے کہا کہ 'جمہوریت میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں، گاندھی کے دیش میں تشدد نہیں کیا جاسکتا ہے، اس لیے تشدد کر رہے لوگوں کو اس تحریک سے الگ ہو جانا چاہیے۔'

'آج جو سڑک پر ہیں، کل وہ اقتدار میں ہو سکتے ہیں'
'آج جو سڑک پر ہیں، کل وہ اقتدار میں ہو سکتے ہیں'
author img

By

Published : Dec 20, 2019, 9:58 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے انڈیا گیٹ پر شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل احتجاج جاری ہے۔

وہیں اس احتجاج میں سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید بھی شامل ہوئے اور انہوں نے مودی حکومت کو انتباہ کرتے ہوئے کہا کہ 'نوجوان مظاہرین کے جذبات کے سامنے حکومت کو جھک جانا چاہئے۔'

'آج جو سڑک پر ہیں، کل وہ اقتدار میں ہو سکتے ہیں'

سلمان خورشید نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ 'ملک یہاں نہیں رکے گا، آج جو سڑک پر ہیں، کل وہ اقتدار میں ہو سکتے ہیں۔ اس لیے کسی بھی ڈھانچہ پر کوئی چوٹ نہیں ہونی چاہئے۔'

سلمان خورشید نے مزید کہا کہ 'جمہوریت میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں، گاندھی کے دیش میں تشدد نہیں کیا جاسکتا ہے، اس لیے تشدد کر رہے لوگوں کو اس تحریک سے الگ ہو جانا چاہیے۔'

Intro:"جو عوام کی آواز نہ سنے، وہ کچلا جاتا ہے"

سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید نے مودی حکومت کو انتباہ دیا، کہا : نوجوان مظاہرین کی صاف ہے، سرکار کو ان کے جذبات کے سامنے جھک جانا چاہئے

Body:سلمان خورشید نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ملک یہاں نہیں رکے گا، آج جو سڑک پر ہے، کل وہ اقتدار پر ہو سکتاہے۔ اس لئے کسی بھی ڈھانچہ پر کوئی چوٹ نہیں ہونی چاہئے۔

Conclusion:سلمان خورشید نے مزید کہا کہ جمہوریت میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں، گاندھی کے دیش میں تشدد نہیں کیا جاسکتا ہے، اس لئے تشدد کر رہے لوگوں کو اس تحریک سے الگ ہو جانا چاہیے۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.