ETV Bharat / state

مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لئے کمیٹی کی تشکیل - اندرا گاندھی میموریل ٹرسٹ

مرکزی وزارت داخلہ نے راجیو گاندھی فاؤنڈیشن، راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ اور اندرا گاندھی میموریل ٹرسٹ کے ذریعہ مختلف مالی دفعات کی خلاف ورزیوں کی تحقیقات کو مربوط کرنے کے لئے ایک بین وزارتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔

کمیٹی کی تشکیل
کمیٹی کی تشکیل
author img

By

Published : Jul 8, 2020, 5:51 PM IST

مرکزی وزارت داخلہ نے ٹویٹ کیا، "راجیو گاندھی فاؤنڈیشن، راجیو گاندھی چیریٹیبل ٹرسٹ اور اندرا گاندھی اسمرتی ٹرسٹ کے ذریعہ منی لانڈرنگ ایکٹ ، انکم ٹیکس ایکٹ ، غیر ملکی تعاون ایکٹ ، وغیرہ کی مختلف قانونی دفعات کی خلاف ورزی کی تحقیقات کے لئے وزارت داخلہ نے بین وزارتی کمیٹی تشکیل دی ہے۔‘‘

کمیٹی کی تشکیل
کمیٹی کی تشکیل

ترجمان نے بتایا کہ انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر جنرل کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔

قابل ذکر ہے کہ ان اداروں میں مالی بے ضابطگیوں کے الزامات کے بعد ان کی تفتیش جاری ہے۔ بھارتیہ جنتا پارٹی نے اس معاملے پر کانگریس کو کٹہرے میں کھڑا کررہی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.