ETV Bharat / state

ایریزونا میں سیلاب سے دو بچوں کی موت

author img

By

Published : Dec 1, 2019, 2:08 PM IST

امریکہ کی کئی ریاستوں میں’تھینکس گیونگ ڈے‘کے موقع پر بھاری برفباری ہوئی ہے۔

ایریزونا میں سیلاب سے دو بچوں کی موت
ایریزونا میں سیلاب سے دو بچوں کی موت

امریکہ کی ریاست ایریزونا میں سیلاب میں ایک گاڑی بہہ گئی، جس میں سوار دو بچوں کی موت ہو گئی، جبکہ ایک لاپتہ ہے۔

ایریزونا میں سیلاب سے دو بچوں کی موت۔ویڈیو

ہفتہ کو ایک پانچ سالہ بچے کی لاش برآمد کی گئی جبکہ ایک دوسرے بچے کی لاش بھی مل گئی ہے تاہم اس بچے کی ابھی تک شناخت نہیں ہوئی ہے۔
گلا ریاست کے شیرف دفتر نے بتایا کہ حادثے کے بعد چار بچے گاڑی سے نکلنے میں کامیاب رہے اور محفوظ مقام تک پہنچ گئے۔
ایک مقامی اہلکار نے کہا کہ علاقے میں کئی ریسکیو ٹیمیں تعینات ہیں لیکن سیلاب کی وجہ سے ملبہ جمع ہونے سے امدادی کاموں میں دقتیں آرہی ہیں۔
قابل ذکر ہے کہ امریکہ کی کئی ریاستوں میں’تھینکس گیونگ ڈے‘کے موقع پر بھاری برفباری ہوئی ہے۔

Intro:Body:

nhgc

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.