ETV Bharat / state

First case of Omicron in Delhi: دہلی میں اومیکرون کا پہلا کیس درج - دہلی میں اومیکرون کے لیے علیٰحدہ ہسپتال

وزیر صحت ستیندر جین Delhi Health Minister نےکہا، ایل این جے پی میں اب تک 17 مثبت مریض داخل ہیں۔Seventeen Positive Patients Admitted in LNJP چھ اس کے رابطے میں ہیں۔ 12 افراد کی جینوم سیکوینسنگ کی گئی جن میں سے 1 اومیکرون کا مریض معلوم ہوتا ہے۔ حتمی رپورٹ کل آئے گی۔ اس سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ دہلی میں یہ پہلا اومیکرون کیس ہے۔

دہلی میں اومیکرون کا پہلا کیس درج
دہلی میں اومیکرون کا پہلا کیس درج
author img

By

Published : Dec 5, 2021, 4:06 PM IST

کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون Corona virus New Variant Omicron کا بھارت میں دائرہ بڑھتا جارہا ہے۔ Omicron in India is Spreading اس بیماری سے متعلق راجدھانی دہلی میں بھی ایک کیس درج ہوا ہے One Omicron Case Registered in Delhi جس کے بعد محکمہ صحت Health Department میں کھلبلی ہے۔ اس سلسلے میں اتوار کے روز وزیر صحت ستیندر جین نے نئے بیماری کے بارے میں جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ دہلی میں باہر سےآنے والوں کا ٹیسٹ کیا جا رہا ہے۔

ایل این جے پی میں اب تک 17 مثبت مریض داخل ہیں۔ 6 اس کے رابطے ہیں۔ 12 افراد کی جینوم سیکوینسنگ کی گئی جن میں سے 1 اومیکرون کا مریض معلوم ہوتا ہے۔ حتمی رپورٹ کل آئے گی۔ اس سے یہ کہا جاسکتا ہے کہ دہلی میں یہ پہلا اومیکرون کیس ہے۔

واضح رہے کہ دہلی حکومت نے ایل این جے پی کو کورونا کا اہم اسپتال قرار دیا ہے۔ملک میں اب تک اومیکرون ویرینٹ کے 5 مریض پائے گئے ہیں۔ ان میں سے 2 مریض کرناٹک سے، 1-1 مہاراشٹر اور گجرات سے اور 1 مریض دارالحکومت دہلی سے ملا ہے۔ جو تنزانیہ سے واپس آیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:Omicron in Maharashtra: مہاراشٹر میں اومیکرون کا پہلا کیس

کرناٹک میں پائے جانے والے مریضوں کی عمریں 66 اور 46 سال ہیں۔ دونوں میں ہلکی علامات ہیں اور دونوں جنوبی افریقہ سے واپس آئے تھے۔ گجرات میں بھی ہفتے کے روز ایک 72 سالہ مریض میں اومیکرون قسم کی تصدیق ہوئی ہے۔ یہ مریض زمبابوے سے واپس آیا تھا۔ ساتھ ہی ممبئی میں جنوبی افریقہ اور دبئی کے راستے آنے والا ایک شخص اومیکرون سے متاثر پایا گیا ہے۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ مرکزی حکومت نے برطانیہ، جنوبی افریقہ، برازیل، چین، بوٹسوانا، نیوزی لینڈ، ماریشس، سنگاپور، زمبابوے، اسرائیل اور ہانگ کانگ کو ہائی رسک ممالک کی فہرست میں رکھا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان ممالک سے آنے والے مسافروں کے لیے RT-PCR ٹیسٹ ضروری ہے۔

دوسری جانب دہلی میں کورونا وائرس کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے مریض ملنے کے بعد دہلی پولیس الرٹ ہوگئی ہے۔ دہلی پولیس نے اپنے اہلکاروں اور ان کے اہل خانہ کو ویکسین کی دونوں خوراکیں لینے کی اپیل کی ہے۔

COVID-19 ہیلتھ مانیٹرنگ سیل کو بحال کرنے کو بھی کہا گیا ہے۔ ساتھ ہی حکام نے کہا کہ آکسیجن سلنڈر اور جان بچانے والی ادویات کی دستیابی کو یقینی بنائیں۔اسپیشل کمشنر آف پولیس (فلاحی) شالنی سنگھ نے 2 دسمبر کو جاری کردہ ایک حکم نامے میں تمام 15 پولیس اضلاع اور دیگر یونٹوں کو ہدایت دی ہے کہ وہ اپنے کووڈ-19 نوڈل افسران کے ذریعے اومیکرون سے متعلق کسی بھی فوری ضرورت کے لیے پوری طرح تیار رہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.