ETV Bharat / state

پیٹرول پمپ کے نزدیک نوجوان کو ماری گولی، حالت نازک - بہار نیوز

بہار میں سارن ضلع کے جلال پور تھانہ علاقہ کے دھاران بازار کے نزدیک مسلح بدمعاشوںنے آج علی الصبح موٹرسائیکل سوار ایک نوجوان کو گولی مار کر شدید طور سے زخمی کر دیا۔

پیٹرول پمپ کے نزدیک نوجوان کو ماری گولی
پیٹرول پمپ کے نزدیک نوجوان کو ماری گولی
author img

By

Published : Mar 29, 2020, 11:29 PM IST

پولیس ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق، سیوان ضلع کے داموں تھانہ علاقہ کے ڈمرا چاند پور گاﺅں باشندہ نوین حسین کا 26 سالہ بیٹا اختر حسین آج اپنے رشتے دار سے ملنے سارن ضلع کے کوپا تھانہ علاقہ کے کو پا گاﺅں موٹر سائیکل سے جارہا تھا۔

اسی دوران جلال پور تھانہ علاقہ کے دھاران بازار کے نزدیک ایک پٹرول پمپ کے نزدیک نامعلوم بدمعاشوں نے اسے گولی مار دی۔

حملے میں نوجوان شدید طو سے زخمی ہوگیا۔ صبح ٹہلنے نکلے لوگوں نے نوجوان کو زخمی دیکھ کر جلا ل پور پولیس کو اطلاع دی۔

جس کے بعد پہنچی پولیس نے زخمی کو علاج کیلئے صدر استپال چھپرہ میں داخل کرایا۔ ڈاکٹروں نے نوجوان کی نازک حالت کو دیکھتے ہوئے پٹنہ میڈیکل کالج اسپتال بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.