ETV Bharat / state

دہلی کے روہنی کورٹ میں آتشزدگی - آگ سے افراتفری کا ماحول

در الحکومت دہلی کے روہنی کورٹ میں زبردست آتشزدگی ہوئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ آگ تیسری منزل پر واقع کورٹ نمبر 315 میں لگی ہے۔ تو وہیں آگ کی وجہ سے عدالت میں افراتفری کا ماحول ہے۔

دہلی کے روہنی کورٹ میں آتشزدگی
دہلی کے روہنی کورٹ میں آتشزدگی
author img

By

Published : Jun 18, 2020, 4:57 PM IST

دہلی کے روہنی کورٹ میں شدید آگ سے افراتفری کا ماحول پیدا ہو گیا۔

دہلی کے روہنی کورٹ میں آتشزدگی

اطلاعات کے مطابق یہ آگ کورٹ کی تیسری منزل پر لگی ہے، تو وہیں آگ پر قابو پانے کی مسلسل کوشش کی جا رہی ہے.

اطلاعات کے مطابق یہ آگ تیسری منزل پر واقع کورٹ نمبر 315 میں لگی ہے۔ آگ کی وجہ سے کورٹ میں افراتفری مچ گئی۔ کورٹ کے کمرے میں آگ لگنے کے بعد چاروں طرف کافی دھواں دیکھا جارہا ہے۔

آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کا عملہ کو بلایا گیا تھا ابھی فی الحال 9 گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوشش میں لگی ہوئی ہیں۔

آگ لگنے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے، لیکن خیال کیا جارہا ہے کہ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آتشزدگی ہوئی ہے۔

وہیں لوگوں کو عدالت کے کمرے سے باہر لے جایا جارہا ہے اور فائر بریگیڈ عملہ آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.