ETV Bharat / state

Fire Breaks Out in Narela Delhi: منڈکا کے بعد اب نریلا میں آتشزدگی - نریلا میں ایک پلاسٹک فیکٹری میں آتشزدگی ہوئی

دہلی کے نریلا میں ایک پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی 15 گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ Fire Breaks Out in Narela Delhi

منڈکا کے بعد اب نریلا میں آتشزدگی
منڈکا کے بعد اب نریلا میں آتشزدگی
author img

By

Published : May 14, 2022, 11:08 PM IST

نریلا: دہلی میں منڈکا کے بعد اب نریلا میں بھی آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ نریلا میں پلاسٹک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ فائر بریگیڈ کی 15 گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ Fire Breaks Out in Delhi

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ فیکٹری کے اندر مزدور پھنسے ہو سکتے ہیں۔ اس لیے ایمبولینسیں بھی موقع پر پہنچ گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Delhi Mundka Fire: منڈکا آتشزدگی واقعہ میں لاپتہ افراد کی تلاش جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.