ETV Bharat / state

کورونا ہدایات کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ - Fines for violating of Corona virus

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس ہدایت کی خلاف ورزی کرنے والوں پرجرمانہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

کورونا ہدایات کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ

author img

By

Published : Jun 14, 2020, 2:45 AM IST

قومی دارالحکومت دہلی میں کوروناوائرس کووڈ۔19 کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اس سلسلے میں جاری کردہ رہنما ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر اب 500 سے ایک ہزار روپے تک کا جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کے دفتر سے جاری ایک ریلیز کے مطابق وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے یہ اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل کے دفتر سے جاری ایک ریلیز کے مطابق وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے یہ اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

پریس ریلیز کے مطابق قرنطینہ ہدایات کی خلاف ورزی، سوشل ڈسٹنسنگ پر عدم پابندی، عوامی یا کام کی جگہوں پر ماسک نہ پہننے اور پان، گٹکے تمباکو وغیرہ عوامی مقامات پر تھوکنے کی صورت میں جرمانے عائد کیے جائیں گے۔

قومی دارالحکومت دہلی میں کوروناوائرس کووڈ۔19 کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر اس سلسلے میں جاری کردہ رہنما ہدایات کی خلاف ورزی کرنے والوں پر اب 500 سے ایک ہزار روپے تک کا جرمانہ عائد کیا جائے گا

پہلے پکڑے جانے والے شخص پر 500 روپے جرمانہ اور دوبارہ پکڑے جانے پر ایک ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

موقع پر جرمانے کی عدم ادائیگی کی صورت میں تعزیرات ہند کی دفعہ 188 کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

عالمی مہلک وبا کورونا وائرس ہدایت کی خلاف ورزی کرنے والوں پرجرمانہ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے

ریلیز کے مطابق مسٹر بیجل نے اس کے لیے دہلی پولیس کے علاوہ انتظامیہ افسران کو اختیار دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.