ETV Bharat / state

وزیر خرانہ نے منموہن سنگھ سے ملاقات کی - finance minister nirmala sitharaman

وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے سال 20۔2019 کے عام بجٹ کی تیاریوں کے درمیان سابق وزیراعظم منموہن سنگھ سے ملاقات کی۔

وزیر خرانہ نے منموہن سنگھ سے ملاقات کی
author img

By

Published : Jun 27, 2019, 10:50 PM IST

سیتارمن نے ایک ٹوئٹ میں یہ اطلاع دی۔ حالانکہ اس ملاقات کےبارے میں زیادہ اطلاع نہیں دی گئی ہے۔
لیکن ان کی یہ ملاقات عام بجٹ کی تیاریوں کے درمیان ہوئی ہے۔
پارلیمنٹ کا سیشن ابھی جاری ہے اور وزیر خزانہ پانچ جولائی کو عام بجٹ پیش کریں گی۔
سیتارمن وزیر خزانہ کے طور پر پہلا مرکزی بجٹ پیش کریں گی۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.