ETV Bharat / state

خاتون صحافی پر حملہ - صحافی

مشرقی دہلی کے وسندھرا انکلیو نامی علاقے میں نامعلوم حملہ آورروں نے ایک خاتون صحافی کو گولی مارکر زخمی کردیا۔

خاتون صحافی
author img

By

Published : Jun 23, 2019, 6:51 PM IST

صحافی خاتون متالی چندولا کی حالت فی الحال مستحکم ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ سنیچر کی دیر رات اس وقت پیش آیاجب وہ کار سے نوئیڈاجارہی تھیں۔

اس دوران ایک گاڑی نے اوور ٹیک کرتے ہوئے ان کا راستہ روکا اور حملہ آور نے ان پر گولی چلادی۔

یہ واقعہ وسندھرا انکلیو علاقہ میں دھرم شالہ اسپتال کے پاس پیش آیا، اسک علاوہ ان کی کار کی کھڑکی پر انڈے بھی پھینکے اور فرارہوگئے۔

واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد پولیس جوانوں نے خاتون صحافی کو فوراً اسپتال میں داخل کرایا۔متالی کی بانھ میں گولی لگی ہے ۔معاملہ کی جانچ جاری ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.