ETV Bharat / state

ایکزٹ پول سے مسلمانوں میں بے چینی - delhi

ایگزٹ پول سے مسلم سماج میں ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔ ایسے لوگ بھی ہیں جنہیں اب آئندہ پانچ سالوں کے لیے جان و مال کا ڈر ستا رہا ہے۔

ایکزٹ پول سے مسلمانوں میں بے چینی
author img

By

Published : May 22, 2019, 9:06 PM IST

واضح رہے کہ زیادہ تر ایکزٹ پولز نے دعوی کیا ہے کہ عام انتخابات میں این ڈی اے واضح اکثریت حاصل ہوگی اور نریندر مودی وزیر اعظم بنیں گے۔

کئی مسلم نوجوان اب یہ سوچنے پر مجبور ہیں کہ آئندہ پانچ سالوں میں کہیں وہ بھی ہجومی تشدد کا نشانہ نہ بن جائیں۔

ایکزٹ پول سے مسلمانوں میں بے چینی

ایسے ہی کچھ نوجوانوں سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بات کی اور جاننے کی کوشش کی کہ ان کے دل میں کس بات کا خوف ہے، وہ کس بات سے سہمے ہوئے ہیں اور بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد ان کی زندگی پر کیا اثرات نمایاں ہو سکتے ہیں۔

Intro:لوک سبھا انتخابات کے بعد بعد آنے ایگزٹ پول سے سے مسلم سماج میں اک ہلچل پیدا ہوگئی ہے ہے بڑی تعداد میں ایسے لوگ ہیں ہیں جنہیں اب آئندہ پانچ سالوں میں جان و مال کا کا ڈر ستا رہا ہے ہے ہے ایسے ہی کئی مسلم نوجوان اب یہ سوچنے پر مجبور ہے ہے کہ آئندہ پانچ سالوں میں کیا وہ زندہ رہتے ہیں یا انہیں بھی بھیڑ کے ذریعے جان سے مار دیا جائے گا

Body:ایسے ہی کچھ نوجوانوں سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے بات کرنے کی کوشش کی اور جاننا چاہا کہ ان کے دل میں کس بات کا خوف ہے وہ کس بات سے سہمے ہوئے ہیں اور بی جے پی کی حکومت آنے کے بعد ان کی زندگی پر کیا اثرات نمایاں ہو سکتے ہیں.

Conclusion:بائٹ بلترتیب
سعدیہ سید روکن دہلی اردو اکیڈمی گورننگ باڈی
فیضان مرزا ٹیچر
فرقان پی ایچ ڈی سکالر
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.