ETV Bharat / state

کسان احتجاج: سندھوں بارڈر پر لین کھول دی گئی

دہلی پولیس کے ڈی سی پی گورو شرما نے بتایا کہ 'کسان دوسری طرف بڑی تعداد میں ہیں اور 3 دن سے رکے ہوئے ہیں۔ ہم نے لین کھول دی ہے تاکہ کسانوں کو کسی بھی طرح کی پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔'

کسان احتجاج: سندھوں بارڈر پر لین کھول دی گئی
کسان احتجاج: سندھوں بارڈر پر لین کھول دی گئی
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 5:13 PM IST

زرعی قوانین کے خلاف جاری احتجاج کے دوران دہلی کے سندھوں بارڈر پر پنجاب سے آنے والے کسانوں کے سامنے سے پولیس نے بیریکیڈ ہٹا دیا ہے۔ سندھوں بارڈر پر ایک لین کھول دی گئی ہے۔

کسان احتجاج: سندھوں بارڈر پر لین کھول دی گئی

دہلی پولیس کے ڈی سی پی گورو شرما نے بتایا کہ 'کسان دوسری طرف بڑی تعداد میں ہیں اور 3 دن سے رکے ہوئے ہیں۔'

ڈی سی پی گورو شرما نے بتایا کہ 'ہم نے لین کھول دی ہے تاکہ کسانوں کو کسی بھی طرح کی پریشانیوں کا سامنا نہ کرنا پڑے۔'

انہوں نے کہا کہ 'اگر کوئی دہلی کے براڑی گراؤنڈ تک جانا چاہتا ہے تو، پولیس نے اندر جانے کے لئے سرحد کھول دی ہے۔'

واضح رہے کہ پولیس نے سرحد پر لگائے گئے مٹی کے بڑے بڑے ٹرکوں کو بھی ہٹا دیا ہے۔ پتھر اور سیمنٹ سے بنی ہوئی بیریکیڈ بھی ہٹا دی گئی ہے، حالانکہ کسان وہاں اب بھی موجود ہیں اور دہلی آنے کو تیار نہیں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.