جگت گرو شنکر اچاریہ سوامی نریندر دان سرسوتی، مہاراجم کاشی سمیرو پیٹھ کلک پیٹھادھیشور اچاریہ پرمودکرشنن، سوامی آریہ ویش جی مہاراج، سوامی نوینانند مہاراج، بھوپیندر گری، سوامی وشنو ونودم، سوامی برج بھوشن داس مہاراج، یوگی راکیش ناتھ مہاراج، سوامی کیلاشانند، سوامی بھجنا رام، اچاریہ کیشو دیو نے غازی پور بارڈر پر پہنچ کر کسانوں کی حامت کی۔ سنتوں نے کسان لیڈر راکیش ٹکیت کو نیک تمناوں سے نوازا۔
کسان تحریک کو پرمود کرشنن سمیت دیگر سنتوں کی حمایت - کسان تحریک کو پرمود کرشنا کی حمایت
دہلی سے منسلک اترپردیش کے غازی پور سرحد پر چل رہے کسانوں کے جائے احتجاج پر منگل کو مذہبی رہنما پرمود کرشنن سمیت دیگر کئی سنتوں نے پہنچ کر کسان لیڈر راکیش ٹکیٹ سے ملاقات کی اور ان کی تحریک کی حمایت کا اعلان کیا۔

کسان تحریک کو پرمود کرشنا سمیت دیگر سنتوں کی حمایت