ETV Bharat / state

زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا ملک گیر سطح پر دھرنا جاری

پارلیمنٹ میں زرعی بل قانون کی شکل اختیار کرنے کے بعد سے ملک بھر کے کسان اس پر سراپا احتجاج ہے۔

author img

By

Published : Sep 26, 2020, 2:25 PM IST

زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا ملک گیر سطح پر دھرنا جاری
زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا ملک گیر سطح پر دھرنا جاری

ان کسانوں کو کسان تنظیموں اور حزب اختلاف کی مکمل حمایت حاصل ہے۔

کسانوں کا ملک گیر سطح پر دھرنا جاری
کسانوں کا ملک گیر سطح پر دھرنا جاری

پورا پنجاب ، ہریانہ، راجستھان اور دہلی کے سرحدی علاقوں میں احتجاج کا اثر زیادہ دیکھا جارہا ہے۔

پنجاب میں کسان سڑکوں پر
پنجاب میں کسان سڑکوں پر

کسانوں نے مرکزی حکومت سے زرعی قانون واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے وہیں پنجاب، ہریانہ سمیت ملک بھر میں مظاہرے جاری ہیں۔

مدھیہ پردیش میں زرعی بل کے خلاف احتجاج
مدھیہ پردیش میں زرعی بل کے خلاف احتجاج

زرعی قانون کے خلاف کسانوں کا ملک گیر احتجاج جاری ہے۔

مدھیہ پردیش میں زرعی بل کے خلاف احتجاج
مدھیہ پردیش میں زرعی بل کے خلاف احتجاج

پنجاب میں کسانوں نے برہنہ ہوکر زرعی قانون کو واپس لینے کے لیے ریلوے ٹریک پر بیٹھ کر احتجاج کیا ہے۔

ملک بھر کے کسانوں کا سراپا احتجاج
ملک بھر کے کسانوں کا سراپا احتجاج

وہیں ہریانہ میں کسانوں نے نیشنل ہائی وے کو جام کردیا اور مرکزی حکومت سے فوراً زرعی قانون کو واپس کرنے کامطالبہ کیا۔

پل ول میں کسانوں نے احتجاج کرتے ہوئے ٹریفک روک دی اور تمام گاڑیوں کی آمد ورفت پر روک لگادی۔

کسانوں کا ملک گیر سطح پر دھرنا جاری
کرناٹک: زرعی قانون واپس لینے کا مطالبہ

کرناٹک میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا (ایس ڈی پی آئی) اور دلت سنگرش سمیتی کے کارکنوں نے آج زرعی قانون کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے شیوموگا دیوانگری ہائی وے بلاک کردیا ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.