ETV Bharat / state

'زرعی بلز کا کسانوں نے کبھی مطالبہ نہیں کیا'

زرعی بلز کے خلاف ملک بھر میں کسان سراپا احتجاج کر رہے ہیں۔ اس سلسلے میں کسانوں کے مسائل پر کام کرنے والے سماجی کارکن رمضان چودھری نے کہا کہ اس بل کی کسانوں کو کوئی ضرورت نہیں تھی اور نا ہی کسانوں نے اس کا مطالبہ کیا تھا۔

farmers have never demanded agricultural bills
زرعی بلز کا کسانوں نے کبھی مطالبہ نہیں کیا
author img

By

Published : Sep 23, 2020, 10:49 PM IST

اس سلسلے میں میں ای ٹی وی بھارت سے نوح اناج منڈی سے اہم آڈھتی شیر سنگھ ڈاگر نے کہا کہ حکومت کو معلوم ہے کہ یہ قانون جلد بازی میں اور غلط فیصلے کے ساتھ بنایا گیا ہے۔

دیکھیں ویڈیو

اسی لیے ہریانہ حکومت اس میں بار بار چھوٹ دے رہی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کہ اس قانون کے ذریعہ کسان کو غلام بناکر کر اس پر حکم چلایا جائے گا اور اس طرح کسان ختم ہو جائے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اس سے ذخیرہ اندوزی میں زبردست اضافہ ہوگا اور عمومی طور سے پورے ملک پر مہنگائی کی مار پڑے گی۔

مزید پڑھیں:

زرعی بل تنازع: کانگریس مظاہرین پر واٹر کینن کا استعمال

کسانوں کے مسائل پر کام کرنے والے سماجی کارکن رمضان چودھری نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ اس بل کی کسانوں کو کوئی ضرورت نہیں تھی اور نا ہی گذشتہ 20 سالوں میں اس کا مطالبہ کیا گیا تھا۔بنا مطالبہ کے لایا گیا یہ قانون کہیں نہ کہیں کسی اور کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.