ETV Bharat / state

کسانوں کا چکا جام، کئی میٹرو اسٹیشن عارضی طور پربند

author img

By

Published : Feb 6, 2021, 3:37 PM IST

نئے زرعی قوانین کے خلاف آج کسانوں کے چکا جام کے پیش نظر دہلی میٹرو کے کئی اسٹیشنز کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔

delhi metro
کسانوں کا چکا جام، کئی میٹرو اسٹیشن عارضی طور پربند

چکا جام کے پیش نظر یونیورسٹی، لال قلعہ، جامع مسجد، جن پتھ، سینٹرل سیکریٹریٹ، خان مارکیٹ اور نہرو پلیس میٹرو اسٹیشنوں کے داخلی اور خارجی دروازے بند کردیے گئے ہیں۔

دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے ٹویٹ کر کے کہا 'عارضی طور پر انٹری اور ایگزیٹ کے لئے بند میٹرو اسٹیشنوں پرانٹر چینج کی سہولت رہے گی۔'

dmrc tweet

دہلی پولیس کے افسران نے جمعہ کے روز ڈی ایم آر سی حکام سے صورتحال کے پیش نظر کچھ میٹرو اسٹیشن کو بند رکھنے کے لئے کہا تھا۔

دہلی پولیس نے چکہ جام کے دوران کسی بھی قسم کی پرتشدد صورتحال سے نمٹنے کے لئے دہلی کے سرحدی علاقوں میں بڑی تعداد میں سکیورٹی اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سخت سکیورٹی کے درمیان کسانوں کا ملک گیر چکا جام جاری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.