ETV Bharat / state

کسانوں کی ٹریکٹر ریلی آج نہیں کل - اردو نیوز دہلی

ٹریکٹر ریلی کا آغاز ابتدائی طور پر بدھ کے روز ہونا تھا، لیکن خراب موسم کی پیشنگوئی کی وجہ سے اسے موخر کردیا گیا ہے۔

کسانوں کی ٹریکٹر ریلی آج نہیں کل
کسانوں کی ٹریکٹر ریلی آج نہیں کل
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 10:54 AM IST

زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والی کسان یونینوں نےآج منعقد ہونےوالی ٹریکٹر ریلی کو ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ٹریکٹر ریلی کل یعنی سات جنوری کو نکالی جائے گی۔

ٹریکٹر ریلی کا آغاز ابتدائی طور پر بدھ کے روز ہونا تھا، لیکن موسم کےخراب ہونے پیشنگوئی کی وجہ سے اسے موخر کردیا گیا ہے۔

ٹریکٹر ریلی دہلی کے چاروں سمت میں منظم ہوگی۔اور یہ دہلی میں یوم جمہوریہ کے لئے تیار کی جانے والی ٹریکٹر پریڈ کا ٹریلر ہو گا۔

کسان رہنماوں نے کہا ریلی صبح 11 بجے شروع ہوگی۔ اور یہ سنگھو ، ٹکری ، شاہجہاں پور ، پلوال اور غازی پور میں ہورہے احتجاجی مظاہروں کو ٹچ کرے گی۔ جس مں ہزاروں کی تعداد میں کسان شامل ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.