ETV Bharat / state

'کسانوں سے بلا شرط بات کی جائے' - حکومت سے مشروط بات چیت نہیں کی جائے گی

دہلی کے سنگھو بارڈر پر کسان تین دن سے لگاتار احتجاج کر رہے ہیں۔ ان سے ملنے کے لیے کسان رہنما یوگیندر یادو سنگھو بارڈر پہنچے۔ اس دوران انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ حکومت تکبر اور ضد چھوڑے۔

farmer leader yogendra yadav meet farmers at delhi's singhu border
یوگیندر یادو
author img

By

Published : Nov 29, 2020, 7:00 PM IST

Updated : Nov 29, 2020, 9:16 PM IST

دارالحکومت دہلی کے سنگھو بارڈر میں کسانوں سے ملنے کے لیے کسان رہنما یو گیندر یادو پہنچے۔ انہوں نے کسانوں سے ملاقات کی اور بتایا کہ حکومت نے جو مشروط بات کرنے کی تجویز رکھی ہے وہ کسانوں کو بالکل بھی گنوارا نہیں ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ حکومت اگر اپنا تکبر اور ضد چھوڑ کر بات چیت کرے، تو کسان بات چیت سے راستہ نکالنے کو تیار ہے۔

کسان رہنما یو گیندر یادو نے کہا کہ حکومت اگر بغیر شرط کے ساتھ بات کرنے کے لیے آگے آتی ہے تو وہ بات چیت کرنے کو تیار ہیں۔ لیکن کسی بھی صورت حال میں حکومت سے مشروط بات چیت نہیں کی جائے گی اور جب تک حکومت اپنا تکبر اور ضد نہیں چھوڑتی تب تک سنگھو بارڈر کو کسان کھالی نہیں کریں گے۔

ساتھ ہی یوگیندر یادو نے کہا کہ جس طریقے سے ملک کے وزیر داخلہ نے کسانوں سے بات چیت کرنے کے لیے شرط رکھی ہے۔ جس میں ان کا کہنا ہے کہ پہلے کسان سنگھو بارڈر چھوڑ کر براڑی گراؤنڈ میں جائیں ، اس کے بعد ہی حکومت بار چیت کرے گی، اس شرط کو کسانوں نے خارج کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:

کسانوں نےامت شاہ کی تجویز کو مسترد کیا

کسانوں نے صاف کر دیا ہے کہ بات چیت کسی شرطوں پر نہیں بلکہ مسائل کے حل نکالنے کے لیے بغیر شرط بات چیت کی جائے گی۔ تبھی کچھ راستہ نکل پائے گا۔

'کسانوں سے بلا شرط بات کی جائے'

Last Updated : Nov 29, 2020, 9:16 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.