ETV Bharat / state

طبی عملہ کا کیجریوال حکومت سے شکوہ

طبی عملے نے ایک ویڈیو جاری کرکے دہلی حکومت پر الزام لگایا ہے کہ 'ہمیں نہ تو کھانا مل رہا ہے اور نہ ہی پانی ، ہم بہت پریشان ہیں، مریضوں کا علاج کرتے ہوئے ہم کورنا مریض جیسے ہوگئے ہیں ،لیکن ہمیں حکومت کی طرف سے کوئی سہولت نہیں مل رہی ہے۔'

author img

By

Published : May 10, 2020, 1:10 PM IST

'کیجریوال حکومت ہماری طرف توجہ نہیں دے رہی'

کورونا وائرس کے بڑھتے انفیکشن کو دیکھتے ہوئے قومی دارالحکومت دہلی میں لاک ڈاؤن-3 جاری ہے جو 17 مئی تک چلے گا۔

وہیں دارالحکومت دہلی کے روہنی میں واقع امبیڈکر نگر ہسپتال کے طبی عملے نے الزام لگایا کہ 'کیجریوال حکومت ان کی طرف توجہ نہیں دے رہی ہے۔'

ویڈیو جاری کرتے ہوئے طبی عملے نے یہ بھی الزام لگایا ہے کہ 'ہمیں نہ تو کھانا مل رہا ہے اور نہ ہی پانی مل رہا ہے۔ ہم بہت پریشان ہیں، مریضوں کا علاج کرتے ہوئے ہم لوگ کورونا مثبت بن گئے ہیں لیکن ہمیں حکومت کی طرف سے کوئی سہولت نہیں مل رہی ہے۔'

دوسری طرف دہلی کی کیجریوال حکومت مسلسل یہ دعوے کررہی ہے کہ اگر دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کے 1 لاکھ مریض بھی ہیں تو دہلی حکومت سنبھال لے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.