ETV Bharat / state

'نفرت کے ساتھ ترقی کا کوئی فائدہ نہیں' - سید سعادت اللہ حسینی

جماعت اسلامی ہند کے نومنتخب امیر سید سعادت اللہ حسینی نے اپنے پہلے انٹرویو میں ملی و ملکی مسائل پر کھل کر بات کی۔

jih
author img

By

Published : Apr 8, 2019, 12:08 AM IST

انہوں نے کہا کہ 'ہمارے ملک میں سیکولرزم کا یہی مطلب ہے کہ تمام مذاہب کا یکساں احترام کیا جائے اور یہ آئین کی بنیادی اقدار میں سے ایک ہے'۔

جماعت اسلامی ہند کے نومنتخب امیر سید سعادت اللہ سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت

انہوں نے کہا کہ 'نفرت پر مبنی بیانات ہوتے رہیں گے، ہجومی تشدد کا سلسلہ جاری رہے گا اور آپ بریج بنائیں گے، ایئرپورٹ بنائیں گے تو اس کا کیا فائدہ ہوگا؟'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.