ETV Bharat / state

بھارت کی طرف سے بڑی کاروائی کی توقع: سابق لیفٹننٹ جنرل

بھارت کے سابق لیفٹننٹ جنرل دیپیندر سنگھ ہوڈا سے ای ٹی وی بھارت کی پلوامہ میں حملے سے متعلق سکیورٹی صورت حال سے متعلق خصوصی بات چیت۔

author img

By

Published : Feb 16, 2019, 2:13 AM IST

سابق لیفٹننٹ جنرل
متعلقہ ویڈیو
بھارت کے سابق لیفٹننٹ جنرل دیپیندر سنگھ ہوڈا جنہوں نے سنہ 2016 میں سرجکل سٹرائکز کی قیادت بھی کی تھی، انہوں نے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر کیے گئے حملے سے متعلق کہا کہ بھارت کی طرف سے بڑی کاروائی کی توقع ہے۔
undefined

انہوں نے ای ٹی وی بھارت کے ایڈیٹر بلال بٹ سے بات چیت کے دوران کہا کہ موجودہ صورت حال تشویش ناک ہے۔

Intro:Body:

fgf

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.