ETV Bharat / state

فلم چھپاک سے نفرت محبت میں بدل گئی

لکشمی کی زندگی کی جدوجہد کو قریب سے دیکھنے والے ان کے دوست آلوک دکشت اور چھپاک فلم میں کردار نبھانے والی ایسڈ متاثرہ ریتو سے ای ٹی وی بھارت کی خصوصی بات چیت۔

author img

By

Published : Jan 13, 2020, 9:20 AM IST

Updated : Jan 13, 2020, 9:46 AM IST

فلم چھپاک سے نفرت محبت میں بدل گئی
فلم چھپاک سے نفرت محبت میں بدل گئی

چھپاک فلم میں لکشمی کے کردارکو دیپیکا نے بڑے اچھے انداز میں ادا کیا اور اس کی زندگی کی جدوجہد کو پردے کے ذریعے سماج کے سامنے میں پیش کیا لیکن اصل زندگی میں ایسڈ متاثرہ روزانہ سماج میں پھیلی برائیوں سے لڑتی ہیں۔ یہاں تک کہ منہ ڈھک کر گلی محلوں سے نکلنے کو بے بس ہیں۔

فلم چھپاک سے نفرت محبت میں بدل گئی

ایسی صورتحال میں ای ٹی وی بھارت نے متاثرہ کے دوست آلوک دکشت اور ایسڈ متاثرہ ریتو سے خصوصی بات چیت کی ہے۔

'نظریہ بدلنا ضروری'
آلوک دکشت نے بتایا کہ 'امید ہے کہ یہ فلم سماج میں ایسڈ متاثرین کے تیئں نظریہ بدلے گا۔'

انہوں نے کہا کہ 'یہ فلم اس آخری انسان تک پہنچے گی، جہاں تک ایسڈ اٹیک کیمپین نہیں پہنچ سکا۔'

اتراکھنڈ حکومت نے فلم چھپاک کے بعد ایسڈ متاثرہ کو پینشن دینے کی بات کہی ہے۔ ایسے میں امید ہے کہ اور بھی حکومتیں اور سماج مل کران کا ہاتھ تھامے گی اور جو جتنے بھی ایسڈ متاثرین ہیں، ان کی بہتری کے لیے کام کریں گی۔

آلوک نے بتایا کہ 'ایسڈ متاثرہ کو پہلے پارٹی یا یوم پیدائش پر گھر سے باہر بھیج دیا جاتا تھا لیکن اب لوگ پارٹی ، شادیوں میں بلاتے ہیں۔ ان کے ساتھ سیلفی لیتے ہیں۔ ایسڈ اٹیک کیمپین کے تحت لوگوں میں بیداری آئی ہے۔'

'ایسیڈ متاثرہ کو چہرہ چھپانے کی ضرورت نہیں'
فلم چھپاک میں دیپیکا پڈوکون کے ساتھ ایکٹنگ کرنے والی ایسیڈ متاثرہ ریتو نے بتایا کہ ایسیڈ اٹیک کا درد کوئی محسوس نہیں کرسکتا۔انہوں نے درد بیان کرتے ہوئے کہا کہ جب وہ گھر پر رہتی تھی تو لوگ ان سے بات نہیں کرتے تھے، دوستوں نے ساتھ چھوڑ دیالیکن ایسیڈ اٹیک کیمپین سے جڑنے اور فلم میں کردار کرنے کے بعد حوصلہ ملا، قریب کے لوگوں نے سمجھایا کہ ایسیڈ متاثرہ کو چہرہ چھپانے کی ضرورت نہیں، جو گناہ کیا ہے وہ چہرہ چھپائیں۔

'اب کال، مسیج اور ملاقات کے لیے فون'

ریتو نے بتایا کہ پہلے اور اب میں فرق یہ ہے کہ لوگ بات نہیں کرنا چاہتے تھے لیکن اب لوگ کال کرتے ہیں، سوشل میڈیا پر بات کرتے ہیں اور ملنے کے لیے گھر بلاتے ہیں، گھر سے بھی فون آتے ہیں آنے کے لیے، ایسے میں سماج میں بدلاؤ آیا اور امید ہے کہ پورا سماج ایسیڈ متاثرین کو قبول کریں گا۔

Intro:फ़िल्म 'छपाक' में लक्ष्मी के किरदार को दीपिका पादुकोण ने बहुत अच्छे से निभाया और उनके जीवन के संघर्ष को रुपहले पर्दे पर समाज के सामने रखा, लेकिन असल जिंदगी में एसिड अटैक सर्वाइवर्स रोजना समाज मे फैली कुरूतियों से लड़ती हैं और यहां तक मुँह ढककर गली- मोहल्लों से निकलने को बेबस है। ऐसे में लक्ष्मी के जीवन संघर्ष को सबसे करीब से देखने वाले उनके दोस्त आलोक दीक्षित और छपाक फ़िल्म में किरदार करने वाली एसिड अटैक सर्वाइवर्स ऋतु ने ईटीवी भारत से खासबात की।

Body:"नज़रिया बदलना जरूरी"
लक्ष्मी के संघर्षों के दिनों में सबसे करीब से देखने और उनका साथ देने वाले आलोक दीक्षित ने बताया कि उम्मीद है फ़िल्म समाज में एसिड अटैक सर्वाइवर्स के प्रति नज़रिया बदलेगी। उन्होंने कहा कि ये फ़िल्म उस आखिरी इंसान तक पहुंचेगी जहां तक एसिड अटैक कैंपेन नहीं पहुंच सका। उत्तराखंड सरकार ने फ़िल्म छपाक के बाद एसिड अटैक सर्वाइवर्स को पेंशन देने की बात कही है ऐसे में एक उम्मीद जगी है कि बहुत सरकार और समाज मिलकर इनका हाथ थामेगा और एसिड अटैक सर्वाइवर्स की बेहतरी के लिए काम करेगा।

"सर्वाइवर्स के प्रति बदली धारण"
सोच का फरक सबसे बदलाव, बदलते समय के साथ समाज ने स्वीकार किया है। आलोक ने बताया कि एसिड अटैक सर्वाइवर्स ने बताया कि पहले पार्टी या जन्मदिन के मौके पर घर से बाहर भेज दिया जाता था लेकिन अब लोग पार्टी, शादियों में बुलाते हैं।एसिड अटैक सर्वाइवर्स के साथ सेल्फी लेते हैं। एसिड अटैक कैम्पेन के तहत लोगों में जागरुकता की।

"सर्वाइवर्स को चेहरा छुपाने की जरूरत नहीं"
फ़िल्म छपाक में दीपिका पादुकोण के साथ एक्टिंग करने वाली एसिड अटैक सर्वाइवर्स ऋतु ने बताया कि एसिड अटैक सर्वाइवर्स का दर्द कोई महसूस नहीं कर सकता। उन्होंने दर्द बयां करते हुए कहा कि जब वो घर पर रहती थीं तो लोग उनसे बात नहीं करते थे, दोस्तों ने साथ छोड़ दिया। लेकिन एसिड अटैक कैंपेन से जुड़ने और फ़िल्म में किरदार करने के बाद हौसला मिला। करीबियों ने समझाया कि एसिड अटैक सर्वाइवर्स को चेहरा छुपाने की जरूरत नहीं, जिन्होंने गुनाह किया वो चेहरा छुपाएं।

Conclusion:"अब कॉल...मैसेज और मिलने को फ़ोन आते"
एसिड अटैक सर्वाइवर्स ने बताया कि पहले और अब में फर्क ये है कि पहले लोग बात नहीं करना चाहते थे लेकिन अब लोग कॉल, मैसेज, सोशल मीडिया पर भी लोग बात करते हैं और मिलने को बुलाते हैं। घर से भी फ़ोन आते हैं आने को, ऐसे में समाज में बदलाव आया और उम्मीद है जल्द पूरा समाज एसिड अटैक सर्वाइवर्स को स्वीकार करेगा।
Last Updated : Jan 13, 2020, 9:46 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.