ETV Bharat / state

2022 Delhi Municipal Corporation Electionٹکٹ کے خواہشمند عاپ کے سینئر کارکن ایڈوکیٹ حسن اقبال سے خاص بات چیت - عام آدمی پارٹی سے ٹکٹ کے خواہشمند کارکن

حسن اقبال نے کہا کہ اگر انہیں ٹکٹ ملتا ہے اور جیت جاتے ہیں تو علاقے میں تعلیمی امور پر ترجیحی بنایاد پر کام کرینگے، چونکہ اس مسلم آبادی میں اسکول ناکافی ہے،اس کے علاوہ میونسپل کارپوریشن کے اسکول کو بھی ماڈرنائزیشن کریں گے اور یہاں کے بچوں کو بہتر تعلیم فراہم کریں گے۔Activists seeking ticket from Aam Aadmi Party

حسن اقبال
حسن اقبال
author img

By

Published : Nov 8, 2022, 8:54 AM IST

دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئی ہے،ٹکٹ کے خواہش مند امیدواروں نے جوڑ توڑ شروع کردی ہے۔Activists seeking ticket from Aam Aadmi Party

حسن اقبال

وارڈ نمبر 188شاہین باغ میں بھی عام آدمی پارٹی کی ٹکٹ کے حصول کے لئے زبردست کوششیں جاری ہے۔اس سلسلے ای ٹی وی بھارت نے ٹکٹ کے خواہشمند عام آدمی پارٹی کے سینئر کارکن اور تعلیم یافتہ ایڈوکیٹ حسن اقبال سے خاص بات چیت کی۔

حسن اقبال نے کہا کہ اگر انہیں ٹکٹ ملتا ہے اور جیت جاتے ہیں تو علاقے میں تعلیمی امور پر ترجیحی بنایاد پر کام کرینگے، چونکہ اس مسلم آبادی میں اسکول ناکافی ہے،اس کے علاوہ میونسپل کارپوریشن کے اسکول کو بھی ماڈرنائزیشن کریں گے اور یہاں کے بچوں کو بہتر تعلیم فراہم کریں گے۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ عام آدمی کے پارٹی کے نمائندہ نے اتنا اچھا کام نہیں کیا جتنا بہتر طریقے سے ہونا چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ وہ تعلیم یافتہ ہیں اس لیے تعلیم پر توجہ زیادہ دینگے ۔
مزید پڑھیں:Congress on AAP: 'ایم سی ڈی الیکشن میں عآپ کامیاب ہوئی تو گھر گھر شراب کی دکانیں کھلیں گی'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.