ETV Bharat / state

مرکزی حکومت کسانوں کے مسائل کو جلد حل کرے : راکیش ٹکیٹ

حال ہی میں مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئےزرعی قوانین کے خلاف دہلی کے مختلف علاقوں میں کسانوں کا احتتجاج جاری ہے۔ ای ٹی وی بھارت سے خصوصی بات چیت کے دوران بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیٹ نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نئے زرعی قوانین کو جلد واپس لے، نہیں تو وہ دہلی میں 26 جنوری تک احتجاج کرتے رہیں گے۔

EXCLUSIVE  CONVERSATION WITH RAKESH TIKAIT
کسان یونین (بھکییو) کے قومی ترجمان راکیش ٹکائٹ کے مطالبات
author img

By

Published : Dec 9, 2020, 3:21 PM IST

Updated : Dec 9, 2020, 3:38 PM IST

بھارتیہ کسان یونین کے قومی ترجمان راکیش ٹکیٹ نے مرکز کو انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ جلد کسانوں کے مسائل کو حل کرے نہیں تو وہ یوم جمہوریہ (26) جنوری تک دہلی میں احتجاج جاری رکھیں گے۔

راکیش ٹکیٹ سمیت متعدد کسان رہنماؤں کی کل دیر شب مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ طویل میٹنگ ہوئی لیکن اس میں کوئی مسئلہ کا حل نہیں نکل سکا۔

کسان یونین (بھکییو) کے قومی ترجمان راکیش ٹکائٹ کے مطالبات

بھارتی کسان رہنما راکیش ٹکیٹ نے واضح کیا ہے کہ مرکز زرعی قوانین میں ترمیم کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔

راکیش ٹکیٹ نے اشارہ کیا ہے کہ اگر حکومت زرعی قوانین پر کسانوں کے مطالبات پر جلد کوئی مثبت اقدام نہیں اٹھاتی ہے تو 26 جنوری تک دہلی میں کسان احتتجاج کرتے رہیں گے ۔

انہوں نے کہا کہ کسان کا ٹریکٹر بھی دہلی کی چمکتی ہوئی سڑکوں پر چلنا چاہتا ہے۔

وہ کسان جو 26 جنوری کی پریڈ میں اپنی ٹریکٹر ٹرالی کو شامل کرنا چاہتے ہیں۔ ان سے نام مانگے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ جلد ہی حکومت مذاکرات کرے گی اور کسانوں کو ٹریکٹر پریڈ میں شامل کرے گی۔

مزید پڑھیں:

اسمرتی ایرانی نے زرعی قوانین کی مخالفت کا ذمہ دار اپوزیشن کو قرار دیا

اترپردیش اور اتراکھنڈ سمیت دیگر ریاستوں کے کسان دہلی یوپی کی حدود تک پہنچ چکے ہیں۔

یعنی کسانوں کی نقل و حرکت یوپی کے مختلف سرحدوں پر جاری ہے۔

کسانوں نے واضح کیا ہے کہ ان کے پاس کئی مہینوں کا راشن ہے۔ جب تک کہ ان کے مطالبات پورے نہیں کیے جاتے ہیں تب تک یہ ا حتجا ج جاری رہیں گے۔

Last Updated : Dec 9, 2020, 3:38 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.