ETV Bharat / state

ماحولیاتی تحفظ کے ذریعے عالمی چیلنجوں کا حل ممکن: مختارنقوی - Union Minister Mukhtar Abbas Naqvi

مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ موجودہ وقت میں دنیا کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ ماحولیاتی تحفظ کے ذریعے کیا جاسکتا ہے۔

ماحولیاتی تحفظ کے ذریعے عالمی چیلنجوں کا حل ممکن: مختارنقوی

author img

By

Published : Jun 5, 2020, 11:45 PM IST

اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ موجودہ وقت میں دنیا کو درپیش چیلنجوں کا مقابلہ ماحولیاتی تحفظ کے ذریعے کیا جاسکتا ہے۔

مختار عباس نقوی نے آج عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر اپنی رہائش گاہ میں درخت لگانے کے بعدکہا کہ اس موقع پر ہر فرد کو چاہئے کہ وہ بھی پودے لگائے اور ماحولیات کے تحفظ اور سلامتی کے لئے اپنی سطح پر جو بھی اقدامات کرسکتا ہے، وہ کرنا چاہئے۔

انہوں نے کہا کہ آج دنیا کو جس طرح کے چیلنجوں کا سامنا ہے، ہم ان پر ماحولیات کے تحفظ کے عزم کے ساتھ قابو پاسکتے ہیں۔

مرکزی اقلیتی وزیر نے کہا کہ عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر ہر فرد کو ماحولیات کے تحفظ، فروغ اور ترقی کے لئے عہد کرنے کی ضرورت ہے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.