ETV Bharat / state

'ملک میں آج دوسری ایمرجنسی' - ایمرجنسی

سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کی تاناشاہی اور ایمرجنسی کی مخالفت کے دوران جیل جانے والے معروف صحافی گریدھر راٹھی نے کہا کہ 'آج ملکی صورتحال بے حد خراب ہے اور یہ دوسری ایمرجنسی کی طرح ہے۔

معروف صحافی گریدھر راٹھی
author img

By

Published : Nov 4, 2019, 2:50 PM IST

مشہور سوشلسٹ رہنما جارج فرنانڈیز کے رسالے 'پرتی پکش' کی ادارت سے متعلق رہنے والے راٹھی نے اپنی نو کتابوں کی رسم اجراء کے موقع پر مذکورہ بالا اظہارِ خیال کیا۔

لوک نائک جے پرکاش نارائن کے داماد اور 'گاندھی پیس فاؤنڈیشن' کے صدر کمار پرشانت، معروف مصنف اور آرٹسٹ اشوک واجپیئی ، سوراج ابھیان کے صدر یوگیندر یادو، نیشنل اسکول آف ڈراما (این ایس ڈی) کے سابق ڈائریکٹر دیویندر راج انکُر اور ساہتیہ اکیڈمی ایوارڈ یافتہ شاعر منگلیش ڈبرال نے مسٹر راٹھی کی کتابوں کا رسم اجراء کیا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.