ETV Bharat / state

دہلی میں الیکٹرانک کی دوکانیں کھلی

منگل کے روز دہلی کے ہزاروں دوکانداروں کو بڑی راحت ملی ہے۔ دہلی حکومت کے حکم کے بعد آج تمام الیکٹرانک شاپ کھل گئی ہے۔

دہلی میں الیکٹرانک کی دوکانیں کھلی
دہلی میں الیکٹرانک کی دوکانیں کھلی
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 6:35 PM IST

دہلی میں کنٹینٹمنٹ والے علاقے میں کسی بھی طرح کی چھوٹ نہیں دی گئی ہے اور وہ سبھی علاقے پوری طرح سیل رہیں گے۔

دہلی میں الیکٹرانک کی دوکانیں کھلی

دہلی حکومت کے حکم کے بعد ای ٹی وی بھارت نے کچھ دوکان داروں سے بات چیت کی ہے اور ان سے جاننے کی کوشش کی کہ کن ہدایات کے تحت دوکانیں کھل رہی ہیں۔

بات چیت کے دوران ایک دوکاندار نے بتایا کہ سوشل ڈیسٹنسنگ کو ذہن میں رکھتے ہوئے دوکانوں کو کھولا جا رہا ہے اور تمام ملازمین کو ماسک پہننا ضروری ہے۔

دہلی میں الیکٹرانک کی دوکانیں کھلی
دہلی میں الیکٹرانک کی دوکانیں کھلی

صبح 10 بجے سے لے کر دوپہر 2 بجے تک اور شام چار بجے سے 6 بجے تک دوکانوں کو کھولا جا رہا ہے۔ اس دوران سوشل ڈیسٹنسنگ کو ذہن میں رکھا جا رہا ہے اور لوگوں سے ماسک پہن کر آنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔

دوکاندار نے بتایا کہ ابھی زیادہ گاہک نہیں آ رہے ہیں، لیکن امید ہے کہ گرمی میں اضافہ ہونے کے ساتھ گاہکوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.