ETV Bharat / state

دہلی اسمبلی الیکشن 2020: الیکشن افسر کی موت - اودھم سنگھ سینے میں درد کی شکایت

شمال مشرقی دہلی کے بابرپور روڈ پر واقع ایم سی ڈی اسکول میں الیکشن افسر کی موت کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ اودھم سنگھ کو سینے میں درد کی شکایت کے بعد وہاں موجود الیکشن افسر کی گاڑی سے اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

دہلی اسمبلی الیکشن
دہلی اسمبلی الیکشن
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 10:56 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 2:52 PM IST

بابر پور واقع ایم سی ڈی اسکول میں بنے پولنگ مرکز پر آج صبح ایک الیکشن افسر کی موت ہو گئی، دراصل الیکشن افسر نے سینے میں درد کی شکایت کی تھی، جس کے بعد انہیں پولنگ مرکز پر موجود گاڑی سے فوری اسپتال لے جایا گیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

دیکھیں ویڈیو

بتایا جاتا ہے کہ الیکشن افسر اپنی پولنگ ٹیم کے ساتھ رات میں ہی پولیس اسٹیشن پہنچے تھے، صبح میں ابھی سبھی لوگ تیاری کر رہے تھے کہ اچانک سے انہیں سینے میں درد کی شکایت کی اور دیکھتے ہی دیکھتے ان کی حالت بگڑنے لگی۔ فوراً وہاں موجود دوسرے افسران نے گاڑی سے اسپتال پہنچایا، جہاں ان کی موت ہوگئی۔

Intro:उत्तर पूर्वी दिल्ली के बाबा को विधानसभा में लगने वाले बाबरपुर रोड पर स्थित एमसीडी स्कूल में चुनाव अधिकारी की आरक्षण की मौत होने का मामला सामने आया बताया जाता है कि उधम सिंह को सीने में दर्द की शिकायत के बाद यहां मौजूद चुनाव अधिकारी की गाड़ी सही अस्पताल ले जाया गया जहां डॉक्टरों ने उन्हें मृत घोषित कर दिया.

Body:बाबरपुर स्थित एमसीडी स्कूल में बने मतदान केंद्र पर आज सुबह एक चुनाव अधिकारी की मौत हो गई, दरअसल चुनाव अधिकारी ने चेस्ट पेन शिकायत की थी जिसके बाद उन्हें मतदान केंद्र पर मौजूद गाड़ी से तत्कालीन अस्पताल ले जाया गया जहां डॉक्टर ने उन्हें मृत घोषित कर दिया.
बताया जाता है कि चुनाव अधिकारी अपनी पोलिंग टीम के साथ रात में ही पुलिस स्टेशन पहुंचे हुए थे सुबह में अभी सभी लोग तैयारियां कर रहे थे कि अचानक से उन्होंने छाती में दर्द की शिकायत की और देखते ही देखते हैं उनकी हालत बिगड़ने लगी आनन-फानन में मौजूद दूसरे अधिकारियों ने तुरंत ही वहां खड़ी गाड़ी की मदद से अस्पताल ले जाया गया जहां उनकी मौत हो गई.

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 2:52 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.