ETV Bharat / state

ECI Launches Radio Series الیکشن کمیشن نے کیا ریڈیو سیریز متداتا جنکشن کا آغاز - الیکشن کمیشن نے کیا ریڈیو سیریز کا آغاز

الیکشن کمیشن نے ووٹروں کی بیداری کے لیے ریڈیو سیریز متداتا جنکشن کا آغاز کیا۔ ECI launches voter awareness radio series

الیکشن کمیشن نے کیا ریڈیو سیریز متداتا جنکشن کا آغاز

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 9:53 AM IST

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے ووٹروں کی بیداری کے لیے آل انڈیا ریڈیو کے ساتھ مل کر پیر کو ایک ریڈیو سیریز 'متداتا جنکشن' کا آغاز کیا۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمارنے الیکشن کمشنر انوپ چندر پانڈے کے ساتھ آل انڈیا ریڈیو کے رنگ بھون میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران اس کی شروعات کی۔ یہ آگاہی پروگرام ایک سال تک جاری رہے گا۔ Election Commission launches voter awareness radio series

سیریز کی 15 منٹ کی 52 اقساط ہر جمعہ کووودھ بھارتی کے اسٹیشنوں، ایف ایم رینبو، ایف ایم گولڈ اور آل انڈیا ریڈیو کے پرائمری چینلز پر نشر کی جائیں گی۔ اس کے علاوہ یہ پروگرام 230 اے آئی آر چینلز پر 23 زبانوں میں نشر کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Awareness Program In Reasi ریاسی میں ووٹ اور ووٹر کارڈ کی اہمیت کے بارے میں آگاہی پروگرام

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.