ETV Bharat / state

الیکشن کمیشن نے 1.63 کروڑ کی غیر قانونی شراب ضبط کی

دہلی اسمبلی انتخابات 2020 کے اعلان کے بعد سے ہی الیکشن کمیشن الرٹ ہے۔ وہیں چیف الیکشن آفیسر رنویر سنگھ نے انتخابی دنوں میں برآمد کیے گئے غیر قانونی سامان کے بارے میں معلومات دی۔

الیکشن کمیشن نے 1.63 کروڑ کی غیر قانونی شراب ضبط کیے
الیکشن کمیشن نے 1.63 کروڑ کی غیر قانونی شراب ضبط کیے
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 1:23 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:48 PM IST

جب سے اسمبلی انتخابات کا اعلان ہوا ہے، تب سے تمام سیاسی پارٹیاں انتخابی مہم میں مصروف ہیں۔ اسی کے ساتھ الیکشن کمیشن بھی پوری کوشش کر رہا ہے کہ انتخابی عمل میں کوئی غیر قانونی طریقہ اختیار نہیں کیا جاسکے۔

الیکشن کمیشن نے 1.63 کروڑ کی غیر قانونی شراب ضبط کیے

اپنی اس کوشش میں حاصل کامیابی کو عام کرتے ہوئے چیف چیف الیکشن آفیسر رنویر سنگھ نے بازیاب کروڑوں روپے اور شراب سمیت دیگر قابل اعتراض مواد کے بارے میں معلومات دی ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ انتخابات کی تاریخ کے اعلان کے بعد سے اب تک 384 غیر قانونی اسلحہ اور تقریباً 1.63 کروڑ مالیت کی شراب ضبط کی جاچکی ہے۔ اس کے علاوہ 5592 لائسنس یافتہ اسلحہ بھی برآمد کیا گیا۔ ساتھ ہی اب تک تشدد کے تین واقعات درج کیے گئے جا چکے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دہلی پولیس ایکٹ کے تحت تقریباً 96355 افراد کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ہے، جبکہ 6001 افراد کے خلاف ایکسائز ایکٹ کے تحت کارروائی کی گئی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ 4.66 کروڑ مالیت کا منشیات برآمد کیے گئے۔ اس کے ساتھ ہی 27.77 کروڑ کا سونا۔ چاندی اور 7.91 کروڑ نقد رقم بھی ضبط کرلی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ انتخابی اعلان کے بعد سے اب تک 808 ایف آئی آر درج کی جا چکی ہیں۔ ساتھ ہی 808 افراد کو بھی ایکسائز ایکٹ کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

Intro:नई दिल्ली ।

दिल्ली विधानसभा चुनाव की घोषणा के बाद से सभी राजनीतिक दल जोरों शोरों से चुनाव प्रचार में जुट गए हैं. वहीं चुनाव आयोग भी हर संभव प्रयास कर रहा है कि चुनावी प्रक्रिया में कोई गैरकानूनी तरीका इख्तियार न किया जा सके. अपनी इस कोशिश में मिली सफलता को सार्वजनिक करते हुए मुख्य चुनाव अधिकारी रणवीर सिंह ने बरामद हुए करोड़ों रुपयों की शराब सहित मिली अन्य आपत्तिजनक सामग्री की जानकारी दी है.

Body:वहीं चुनावी प्रक्रिया में कोई धांधलेबाजी न हो इसको लेकर चुनाव आयोग ने भी कमर कस ली है. इसी कड़ी में दिल्ली के मुख्य चुनाव अधिकारी रणबीर सिंह ने कहा है कि चुनाव की तारीख की घोषणा के बाद से अभी तक लगभग 1.63 करोड़ की शराब के साथ साथ 384 अवैध हथियार जब्त किए जा चुके हैं. इसके अलावा 5592 लाइसेंसी हथियार भी जमा करवा लिए गए हैं. साथ ही अब तक हिंसा के तीन मामले दर्ज किए गए हैं. उन्होंने बताया कि दिल्ली पुलिस अधिनियम के तहत अबतक तकरीबन 96355 लोगों के खिलाफ कार्यवाई भी की गई है जबकि आबकारी अधिनियम के तहत 6001 लोगों पर कार्यवाई की गई है.

वहीं रणबीर सिंह ने बताया कि 4.66 करोड़ के नारकोटिक्स पदार्थ बरामद किए गए हैं.इसके साथ ही 27.77 करोड़ का सोना चांदी और 7.91 करोड़ का बेहिसाब कैश भी जब्त किया गया है. उन्होंने कहा कि चुनावी घोषणा के बाद से अबतक 808 एफआईआर दर्ज हो चुकी हैं. साथ ही एक्साइज अधिनियम के तहत 808 लोगों को गिरफ्तार किया जा चुका है.

Conclusion:बता दें कि दिल्ली में 8 फरवरी को विधानसभा की 70 सीटों के लिए चुनाव होंगे जिसका परिणाम 11 फरवरी को घोषित किया जाएगा.
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:48 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.