ETV Bharat / state

Election Commission Announces By-Elections: لوک سبھا کی ایک، اسمبلی کی چار سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان - مغربی بنگال میں ضمنی انتخابات

الیکشن کمیشن نے آج ایک پریس ذریعے چار ریاستوں میں خالی اسمبلی کی چار نششتوں اور ایک لوک سبھا پر ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان Election Commission Announces By-Elections کیا ہے۔

لوک سبھا کی ایک، اسمبلی کی چار سیٹوں پر ضمنی انتخابات کا اعلان

author img

By

Published : Mar 12, 2022, 9:35 PM IST

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے لوک سبھا کی ایک اور اسمبلی کی چار سیٹوں کے لئے 12 اپریل کو ضمنی انتخابات Election Commission Announces By-Elections کا اعلان کیا ہے۔

کمیشن نے سنیچر کے روز ایک پریس ریلیز کے ذریعے 'مغربی بنگال کی آسن سول لوک سبھا سیٹ کے علاوہ مغربی بنگال کے بالی گنج، چھتیس گڑھ کی کھیرا گڑھ، مہاراشٹر کی کولہاپور شمال اور بہار کی بوچاہن سیٹ پر ضمنی انتخابات West Bengal by-elections کا اعلان کیا۔

ان سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کا نوٹفکیشن 17 مارچ کو جاری ہوگا اور نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ 24 مارچ ہے۔ 25مارچ کو پرچہ نامزدگی کی جانچ ہوگی جبکہ نام واپس لینے کی آخری تاریخ 28 مارچ ہے۔ ان سیٹوں پر انتخابات کے ووٹوں کی گنتی 16 اپریل کو ہوگی۔

مزید پڑھیں:

واضح رہے کہ مغربی بنگال کی آسن سول لوک سبھا سیٹ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سابق رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر بابل سپریو کے استعفی کی وجہ سے خالی ہوئی ہے۔ وہ بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے ہیں۔

یو این آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.