ETV Bharat / state

ED Raids on Subhash Dudani Companies ای ڈی نے منشیات سے متعلق معاملے میں 8.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 9:08 AM IST

منشیات سے متعلق معاملے ای ڈی نے سبھاش دودانی اور ان کے خاندان کے افراد، ساتھیوں اور کمپنیوں کے 8.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی۔ ED Raids on Subhash Dudani Companies

ای ڈی نے منشیات سے متعلق معاملے میں 8.5 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کی

نئی دہلی: انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے منشیات سے متعلق ایک معاملے میں سبھاش دودانی اور ان کے خاندان کے افراد، ساتھیوں اور کمپنیوں کے 8,53,20,372 روپے کے اثاثوں کو ضبط کیا ہے۔ جمعرات کو یہاں جاری ایک بیان میں ای ڈی نے کہا کہ یہ کارروائی نارکوٹکس ڈرگس سائیکو ٹراپک سبسٹنس (این ڈی پی ایس) ایکٹ، 1985 کے تحت ممنوعہ منشیات میتھاک والون ٹیبلیٹ کی تیاری اور فروخت سے متعلق ایک منی لانڈرنگ کیس میں کی گئی ہے۔ international illegal narcotics operation

ای ڈی نے ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس، جے پور کی طرف سے دودانی اور ان کے ساتھیوں کے خلاف مختلف دفعات کے تحت درج کرائی گئی شکایت پر تحقیقات شروع کی تھی۔ خیال ر ہے کہ دودانی اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ایک بین الاقوامی غیر قانونی منشیات کا ریکیٹ چلا رہے تھے جس میں ان کا افریقی مافیا رونی جانی اسمتھ کے ساتھ اشتراک تھا۔ Ronny Jonny Smith

یہ بھی پڑھیں: ED Raids on MBS Jewellers ایم بی ایس جیولرس کے خلاف ای ڈی کی بڑی کارروائی

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.