ETV Bharat / state

مشرقی تریپورہ پارلیمانی نششت پر انتخابات ملتوی

الیکشن کمیشن نے تریپورہ میں لاء اینڈ آرڈر کی ابتر صورتحال کے پیش نظر مشرقی تریپورہ پارلیمانی سیٹ پر 18 اپریل کومنعقد ہونے والے انتخابات کو ملتوی کر دیا ہے۔

election commission
author img

By

Published : Apr 17, 2019, 12:03 AM IST

کمیشن نے اپنے انتخابی مبصرین کی رپورٹ کی بنیاد پریہ فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق 18 اپریل کو ووٹنگ کے لیے ماحول سازگار نہیں ہے کیونکہ ریاست میں لاء اینڈ آرڈر کی صورتحال کافی خراب ہے۔

کمیشن نے اب 18 اپریل کے بجائے 23 اپریل کو یہاں انتخابات کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری کی قیادت میں ایک وفد نے تریپورہ میں بی جے پی کے کارکنان کے ذریعہ ماحول خراب کرنے، تشدد کرنے اور رائے دہندگان کو دھمکیاں دینے کا الزام عائد کیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.