اس جیت پر وزیر اعظم اور صدر جمہوریہ نے دتي چند کو ٹویٹ کر اپنی خوشی او ر نیک خواہشات پیش کی ۔دتی چند کسی بھی عالمی سطح کی چیمپئن شپ میں 100 میٹر دوڑ میں گولڈ جیتنے والی ملک کی پہلی خاتون بن گئی ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ صرف 11.24 سیکنڈ میں پورا کیا جو ایک قومی ریکارڈ ہے۔ جیت کی بعد انہوں نے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے ایک انتہائی جذباتی جملہ تحریر کیاہے "مجھے نیچے کھینچو، میں اور بھی مضبوطی سے واپسی کروں گی۔
دتی چند نے نیپلز میں 100میٹر دوڑ میں ماری بازی - 100 میٹر
اٹلی کے نیپلز میں منعقد ورلڈ یونیورسٹی چیمپئن شپ میں اڑیسہ کی دتی چند نے 100 میٹر دوڑ میں زبردست مظاہرہ کرتے ہوئے جیت حاصل کی، اور ملک کا نام روشن کیا۔
dutti-chand-historical-performance
اس جیت پر وزیر اعظم اور صدر جمہوریہ نے دتي چند کو ٹویٹ کر اپنی خوشی او ر نیک خواہشات پیش کی ۔دتی چند کسی بھی عالمی سطح کی چیمپئن شپ میں 100 میٹر دوڑ میں گولڈ جیتنے والی ملک کی پہلی خاتون بن گئی ہیں، انہوں نے یہ کارنامہ صرف 11.24 سیکنڈ میں پورا کیا جو ایک قومی ریکارڈ ہے۔ جیت کی بعد انہوں نے ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے ایک انتہائی جذباتی جملہ تحریر کیاہے "مجھے نیچے کھینچو، میں اور بھی مضبوطی سے واپسی کروں گی۔
Intro:دتی چند نے نیپلز میں 100میٹر دوڑ میں نمایاں کارکردگی پیش کیا اور ملک کا نام روشن کیا لیکن اُن کا یہ کارنامہ کرکٹ کی آواز میں گم ہو گیاBody:کرکٹ کےشور میں ڈوب گیا دتی چندکا تاریخی کارنامہ
مردوں کے ورلڈکپ کرکٹ کے شور میں ڈوبے ہوئے اس ملک کو کون بتائے کہ اس کی ایک بیٹی 100 میٹر کی دوڑ میں پوری دنیا کو جھنجھوڑ آئی ہے۔سوچئے 100 میٹر کی ریس۔جس ملک میں مرد رنر جب تک پاؤں کی ا یڑیاں صحیح کرتے ہیں، جمیکا کا اسین بولٹ 100 میٹر کی دوڑ کی ایک چوتھائی دوری عبور کر جاتا ہے، وہاں ایسے کارنامے کے آگے100 کرکٹ ورلڈ کپ کنارے کر دیئے جائیں تو بھی برابری نہ ہو گی! جب سے اٹلی کے نیپلز میں منعقد ورلڈ یونیورسٹی چیمپئن شپ میں اڑیسہ کی دتي چند کے 100 میٹر دوڑ جیتنے کی خبر آئی ہے، تبھی سے کہا جا سکتا ہےکہ دھونی، وراٹ اور بھارت رتن سچن کے گلیمرائجیشن کے اس دور میں دتي چند ہونے کے معنی کیا ہیں؟ کیا دتی چند کی جیت پر ملک کے کسی بھی حصے میں خوشی سے سرابور لوگوں کے ترنگا لے کر دوڑنے کی خبر دیکھی یا سنی گئی؟ کیا میڈیا میں ہندوستان اور افغانستان کے لیگ میچ کے مقابلے میں دتی چند کی اس کامیابی کی 0.0001 فیصد بھی کوریج نظر آئی کیا؟ وہ تو غنیمت ہے کہ وزیر اعظم اور صدر جمہوریہ نے دتي چند کو ٹویٹ کر اپنی خوشی او ر نیک خواہشات پیش کی ورنہ ملک کے سیاستدانوں کی 90 فیصد فوج تو یہ بھی نہیں جانتی ہوگی کہ دتي چند ہیں کون؟ 11.24 سیکنڈ کا قومی ریکارڈ رکھنے والی دتي چند کسی بھی عالمی سطح کی چیمپئن شپ میں 100 میٹر دوڑ میںگولڈ جیتنے والی ملک کی پہلی خاتون بن گئی ہیں۔اپنی جیت کی تصویر کے ساتھ انہوں نے ایک انتہائی جذباتی جملہ تحریر کیاہے "مجھے نیچے کھینچو، میں اور بھی مضبوطی سے واپسی کروں گی، Pull me down، I will come back stronger." واقعی جو واپسی انہوں نے کی ہے، ایسی واپسی کوئی دھونی، کوئی یوراج، کوئی سچن کبھی نہیں کر پائے گا۔کرکٹ کے دیوانے گلیمرائجیشن کے اس دور میں جہاں ہیمسٹرنگ میں چوٹ یا پھر پٹھے كھچنے جانے کے باعث کرکٹ سے دور ہو کر پھر واپسی کرنے والے کرکٹر کو عظیم قرار دیا جاتا ہے ۔ جیسےجیسے ان کےبار ے میں بیان کیا جاتا ہے، کیاکسی دتي چند یا پھر کسی میری کوم کی واپسی کو ایسا رتبہ ملتا ہے؟ اوڈسا کے ایک غریب، بنکر خاندان کی اس لڑکی کو کس نے نیچے کھینچا، کس طرح ان کا حوصلہ اورعزم توڑنے کی سازش رچی گئی،۔ گوگل کے چمکدار صفحہ پر قید ایک عورت پر مسلط کردہ سماجی قید کی یہ سیاہ تاریخ آج چٹخ چٹخ کرٹوٹ رہی ہے۔ اس عالمی فاتح کا نام دتي چند ہے! آئیے اپنے جمود کو توڑ کر تھوڑا دور ہم بھی دوڑیں اور دل سے سلام کریں ہندوستانیتکی عالم فخر دتی چندکو !!Conclusion:دتي چند پر خصوصی