ETV Bharat / state

Corona Updates: ملک میں گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 94 مریض صحت یاب - CORONA UPDATES

ملک بھر میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹے میں 94 مزید مریضوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر 4,41,51,797 ہو گئی ہے۔ 94 Patients Have Recovered From Corona In The Country

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا سے 94 مریض صحت یاب

author img

By

Published : Feb 15, 2023, 2:25 PM IST

نئی دہلی: ملک بھر میں کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹے میں 94 مزید مریضوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر 4,41,51,797 ہو گئی ہے۔ مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود کی طرف سے بدھ کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7,052 کورونا ٹیکے دئے گئے ہیں، اور اب تک کل 220 کروڑ 63 لاکھ 11 ہزار 547 ٹیکے لگائے جا چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:Corona Cases In India بھارت میں کورونا کی تیسری لہر کا زیادہ اثر نہیں پڑے گا، ڈاکٹر جعفری

مزید پڑھیں:Corona Cases in India ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کسی مریض کی موت نہیں

اس عرصے کے دوران ملک میں کورونا انفیکشن کے پانچ کیسز سامنے آنے کے بعد ان کی تعداد بڑھ کر 1823 ہو گئی ہے اور فعال کیسز کی شرح صفر فیصد رہی ہے۔ تفصیلی اعدادوشمار کے مطابق ملک میں کورونا انفیکشن کے رجسٹرڈ کیسز کی تعداد 4 کروڑ 46 لاکھ 80 ہزار 730 ہے اور اس بیماری کو شکست دینے والوں کی تعداد 4 کروڑ 41 لاکھ 51 ہزار 797 ہے، جب کہ مرنے والوں کی تعداد 5,30,756ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.