ETV Bharat / state

دہلی یونیورسٹی میں انٹرنس امتحان 6 ستمبر سے - دہلی کی خبریں

دہلی یونیورسٹی میں داخلہ کے لیے انٹرنس ٹیسٹ 6 ستمبر سے شروع ہورہے ہیں، یہ امتحان 11 ستمبرتک ہوں گے۔

دہلی یونیورسٹی میں انٹرنس امتحان 6 ستمبر سے شروع

author img

By

Published : Sep 6, 2020, 7:11 AM IST

گریجویشن، پوسٹ گریجویشن، ایم فل اور پی ایچ ڈی کے متعدد کورسز میں انٹرنس امتحان کی بنیاد پر داخلہ ہوتا ہے۔یہ انٹرنس امتحان قومی جانچ ایجنسی کی جانب سے ملک کے 24 شہروں میں منعقد ہوگا۔اس امتحان میں دو لاکھ سے زیادہ طلبا شریک ہوں گے۔

دہلی یونیورسٹی میں انٹرنس امتحان 6 ستمبر سے شروع

دہلی یونیورسٹی میں انٹرنس ٹیسٹ 6 ستمبر سے شروع ہورہے ہیں۔یہ امتحان 11 ستمبر تک جاری رہے گے۔

گریجویٹ میں تقریبا ایک لاکھ 40 ہزار، پوسٹ گریجویشن میں 70 ہزار اور ایم فل - پی ایچ ڈی میں انٹرنس ٹیسٹ کے لیے 14 ہزار طلبا نے درخواست دی ہے۔

واضح رہے کہ دوسرے کالج سے گریجویشن کرنے والے طلبا کو دہلی یونیورسٹی میں پوسٹ گریجویشن میں داخلے کے لیے انٹرنس امتحان کی بنیاد ایڈمیشن ہوتا ہے۔جب کہ ڈی یو سے ہی گریجویشن کرنے والے طلبا کا داخلہ میرٹ کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ گریجویشن کے نو کورسز میں انٹرنس امتحان پر ہی داخلہ ہوتا ہے۔

بتادیں کہ بی اے آنرس بزنس اکنامکس، بیچلر آف مینجمنٹ اسٹڈیز، بیچلر آف ایڈمنسٹریشن، بی ٹیک نفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ میتھامیٹیکل انوویشن، بی اے آنرس ہیومینٹیز اینڈ سوشل سائنس، بیچلر آف ایلیمینٹری ایجوکیشن، بیچلر آف سائنس اینڈ فیزیکل ایجوکیشن ہیلتھ ایجوکیشن اینڈ اسپورٹس، بی اے آنرس ملٹی میڈیا اینڈ ماس کمیونیکشن، فائیوائیر انٹی گریٹیڈ ان جرنلزم جیسے کورسز میں داخلے کے لیے انٹرس امتحان دینا ہوتا ہے۔

یہ انٹرنس امتحان، دہلی، گروگرام، فریدآباد، نوئیڈا، گریٹر نوئیڈا، غازی آباد، ساہیباآباد، بھونیشور، جے پور، شملہ، امرتسر، موہالی، چندی گڑھ، گوہاٹی، جموں ، سری نگر، بنگلور، چینئی، حیدرآباد، کولکاتا، رائے پور، تری ویندر پورم، بھوپال، دہرادون، انفال، ممبئی، رانچی اور وارانسی میں ہوں گے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.