ETV Bharat / state

ماسک نہ لگانے والے سیکڑوں افراد پر جرمانہ

author img

By

Published : Dec 16, 2020, 12:59 PM IST

پولیس عوام کی تحافظ کے لیے ڈرون کے ذریعے نگرانی کر رہی ہے اور جو بھی بنا ماسک پایا جاتا ہے انہیں چالان کیا جاتا ہے۔

ماسک نہیں لگانے والے سیکڑوں افراد پر جرمانہ

نوئیڈا گوتم بدھ نگر پولیس نے کووڈ۔19 کے پروٹوکول کی خلاف ورزی کرنے والے اور ماسک نہ لگانے والے 537 افراد کے چالان کاٹے ہیں۔

اس کے لیے ڈرون کیمرے سے وسیع پیمانے پر مہم چلا کر مختلف علاقوں میں نگرانی کی گئی۔

پولیس کمیشنر آلوک سنگھ نے کہا کہ کووڈ 19 وبا کے خطرات ابھی ختم نہیں ہوئے ہیں۔ کچھ لوگ ضابطہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بغیر ماسک کے گھر سے نکل رہے ہیں اور گوتم بدھ نگر پولیس نے ایسے ہی 537 افراد کا چالان کیا۔

انہوں نے کہا کہ گوتم بدھ نگر پولیس بغیر ماسک پہنے لوگوں کے خلاف مسلسل کارروائی کررہی ہے۔

پولیس بغیر ماسک پہنے گھومنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے ڈرون کیمروں کا سہارا لے رہی ہے۔

تھانہ فیس 2 کے علاقے میں ڈرون کیمروں کی مدد سے عوامی مقامات پر ماسک نہیں لگانے والے لوگوں کی تصاویر کھینچی گئیں۔

ایسے بہت سے لوگوں کی شناخت ہوچکی ہے ، ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.