ETV Bharat / state

'تعلیمی ادارہ کو سیاست کا اکھاڑا نہ بنایا جائے'

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 3:20 PM IST

مرکزی وزیر اور رکن پارلیمان اسمرتی ایرانی نے جے این یو کیمپس میں طلبا و اساتذہ پر نقاب پوش افراد کے حملے کو قابل افسوس قرار دیا ہے۔

irani speaks over jnu
irani speaks over jnu

مرکزی وزیر و امیٹھی رکن پارلیمان اسمرتی ایرانی نے اتوار کی رات جے این یو کیمپس میں طلبا و اساتذہ پر نقاب پوش افراد کے حملے کو قابل افسوس قرار دیتے ہوئے کہا 'تعلیمی ادارے کو سیاسی اکھاڑا نہ بنایا جائے'۔

جے این یو معاملے میں پیش آئے پر تشدد واقعہ پر تبصرہ کرتے ہوئے اسمرتی ایرانی نے کہا 'اس معاملے پر سیاست نہیں کرنی چاہیے، اس کا سیدھا اثر طلبا پر پڑتا ہے، میں پر اعتماد ہوں کہ اگر جے این یو سے سیاست ختم ہوجائے تو یہ طلبا کے لئے صحیح ثابت ہوگا'۔

Don't Make Campuses
مرکزی وزیر اور رکن پارلیمان سمرتی ایرانی نے جے این یو کیمپس میں طلبہ و اساتذہ پر نقاب پوش افراد کے حملے کو قابل افسوس قرار دیا ہے۔

وہیں راجستھان کے ضلع کوٹہ میں بچوں کی اموات پر تبصرہ کرتے ہوئے محترمہ ایرانی نے کانگریس لیڈر سچن پائلٹ کے بیان کا سہارا لیا جس میں سچن نے کہا تھا کہ 'راجستھان حکومت کی جانب سے کچھ خامیاں ہوسکتی ہیں۔'

ایرانی نے کہا 'راجستھان میں میڈیکل افسران اپنی ڈیوٹی کے تئیں بالکل بھی سنجیدہ نہیں ہیں، اسی وجہ سے ایسے واقعات پیش آرہے ہیں'۔

مزید پڑھیے:- 'جے این یو حملے کے لیے حکومت ذمے دار'
مزید پڑھیے:- 'جے این یو میں جو ہوا وہ شدت پسندانہ حملے جیسا ہے'
مزید پڑھیے:- 'پولیس نے نقاب پوشوں کو تشدد کا موقع دیا'

انہوں نے کہا 'اب تو راجستھان کے کانگریس لیڈر بھی اس بات کا اعتراف کررہے ہیں کہ حکومت کی جانب سے کچھ خامیاں ہوسکتی ہیں جس کی وجہ سے اتنے بڑے پیمانے پر بچوں کی اموات ہوئیں'۔

اس سے قبل مرکزی وزیر نے فرصت گنج علاقے میں کمیونٹی سنٹر کا افتتاح کیا۔ اپنے ایک روزہ دورے کے دوران وہ کئی پروجکٹوں کا افتتاح کریں گی۔

Intro:Body:

jhgjhj

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.