ETV Bharat / state

اے ایم یو ڈاکٹرز کا کینڈل مارچ - علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز نے کینڈل مارچ نکال کر جے این یو میں ہوئے حملے کی مذمت کی اور صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم دیا۔

اے ایم یو ڈاکٹرز کا کینڈل مارچ
اے ایم یو ڈاکٹرز کا کینڈل مارچ
author img

By

Published : Jan 7, 2020, 1:35 PM IST

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کے ساتھ یونیورسٹی کے دیگر طلبا و طالبات نے مل کر کل رات ریسیڈنٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سے لے کر ٹراما سینٹر تک ایک کینڈل مارچ نکالا اور جے این یو میں ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

اے ایم یو ڈاکٹرز کا کینڈل مارچ

ڈاکٹر محمد حمزہ نے بتایا کہ 'ملک کے وزیر داخلہ دہلی میں کہتے ہیں کہ اب ٹکڑے ٹکڑے گینگ کو سبق سکھانے کا وقت آگیا، ایک ذمہ دار شخص اس طرح کے بیان دے گا تو یقیناً جن بچوں کے اندر جے این یو کے تعلق سے نفرت ہے، وہ اٹھ کھڑے ہوں گے۔'

جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز کے ساتھ یونیورسٹی کے دیگر طلبا و طالبات نے مل کر کل رات ریسیڈنٹ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سے لے کر ٹراما سینٹر تک ایک کینڈل مارچ نکالا اور جے این یو میں ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

اے ایم یو ڈاکٹرز کا کینڈل مارچ

ڈاکٹر محمد حمزہ نے بتایا کہ 'ملک کے وزیر داخلہ دہلی میں کہتے ہیں کہ اب ٹکڑے ٹکڑے گینگ کو سبق سکھانے کا وقت آگیا، ایک ذمہ دار شخص اس طرح کے بیان دے گا تو یقیناً جن بچوں کے اندر جے این یو کے تعلق سے نفرت ہے، وہ اٹھ کھڑے ہوں گے۔'

Intro:علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج کے ڈاکٹرز نے کینڈل مارچ نکال کر جے این یو میں ہوئے حملے کی مذمت کی اور صدر جمہوریہ کے نام ایک میمورنڈم دیا۔


Body:جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج ڈاکٹرز کے ساتھ یونیورسٹی کے دیگر طلبہ و طالبات نے مل کر کل رات ریسیڈنٹ ڈاکٹرز ایسوسیشن سے لے کر ٹراما سینٹر تک ایک کینڈل مارچ نکالا اور اور جے این یو میں ہوئے حملے کی مذمت کرتے ہوئے حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور صدر جمہوریہ کے میمورنڈم دیا۔


Conclusion:جوالہ نہرو میڈیکل کالج دیسی ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صدر محمد حمزہ نے بتایا یا جی نیو میں خوش قلبہ پرامن احتجاج کر رہے تھے جس طرح سے کچھ چنگی وہاں گھس کر ان پر ٹوٹ پڑے پے اور وہاں کے صدر کو اتنا مارا کہ ان کے سر پہ پھاڑ دیا۔

محمد حمزہ نے مزید بتایا ملک کے وزیر داخلہ دہلی میں ایک عوامی اجتماع کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ اب ٹکڑے ٹکڑے گینگ کو سبق سکھانے کا وقت آگیا، ایک ذمہ دار شخص اس طرح کے بیان دیگا تو یقین جن بچوں کے اندر جے این یو کے تعلق سے نفرت بھری گئی ہے ظاہر سی بات ہے وہ اٹھ کھڑے ہوں گے۔
میمورینڈم صدر جمہوریہ کے نام ڈی ایم کے ذریعے دیا گیا۔


وہی یونیورسٹی کی طالبہ نے بتایا ہم آر ڈی اے پر اکٹھا ہوئے ہیں ڈاکٹر کے ساتھ اور بھی طلبہ مذمت کرنے کے لئے جے این یو میں جو ہوا۔ کل رات ہم میں سے کوئی بھی سو نہیں پایا ہے وہاں کی تصویریں دیکھ کر صدر کا سر پھٹا دیکھ کر، کس طرح سے ایک ایک کرکے یونیورسٹیوں پر حملہ کیا جا رہا ہے۔
وہ جنگ کا علاقہ بنایا جارہا ہے اور کہیں نہ کہیں ایسا لگتا ہے وہ چاہتے ہیں کہ تعلیم ختم ہوجائے اور پرائیویٹائزیشن
ہوجائے۔ اور پیسہ بنانے کی مشین ملک بن جائے۔ تعلیم بھی پیسوں کے بدلے ملے ہم اس کی مذمت کرتے ہیں۔
اور اسلامو فوبیا حکومت ہے ہم اس کے خلاف ہیں کیونکہ صاف دیکھ رہا ہے پہلے مسلم اداروں پر حملہ ہو رہا ہے۔


۱۔ بائٹ۔۔۔۔۔ محمد حمزہ۔۔۔۔۔صدر۔۔۔۔۔ریسیڈنٹ ڈاکٹرز ایسوسیشن۔۔۔۔۔۔جے این ایم سی۔۔۔۔ اے ایم یو۔

۲۔ بائٹ۔۔۔۔۔ طالبہ۔۔۔۔۔ اے ایم یو۔
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.