ETV Bharat / state

ڈی جےاے، نے کیا صحافی سیکورٹی قانون بنانے کا مطالبہ - صحافیوں نے صحافیوں کی سیکورٹی قانون بنانے کی مطالبہ کیا

نیشنل یونین آف جرنلسٹس انڈیا (این یو جے آئی) سے وابستہ دہلی جرنلسٹس ایسوسی ایشن (ڈی جےاے) کی نئی مجلس عملہ کی پہلی میٹنگ میں صحافیوں نے صحافیوں کی سیکورٹی قانون بنانے کا مطالبہ کیا۔

ڈی جےاے، نے کیا صحافی سیکورٹی قانون بنانے کا مطالبہ
ڈی جےاے، نے کیا صحافی سیکورٹی قانون بنانے کا مطالبہ
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 11:13 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 4:32 AM IST

این یو جے آئی کے یوم تاسیس کے موقع پر ڈی جےاے کے نو منتخب صدر راکیش تھپليال کی صدارت میں اجلاس منعقد کیا گیا۔

اس موقع پر سینئر صحافی اوراین یو جے آئی کے سابق صدر راس بہاری نے کہا کہ ان کی صحافی تنظیم طویل عرصے سے صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ کرتی آرہی ہے۔

ڈی جےاے، نے کیا صحافی سیکورٹی قانون بنانے کا مطالبہ
ڈی جےاے، نے کیا صحافی سیکورٹی قانون بنانے کا مطالبہ

راس بہاری نے یہ بھی کہا کہ میڈیا کے تحفظ کے لئے جرنلسٹس پروٹیکشن ایکٹ بنانے کی مانگ کو مزید تیز کیا جائے گا۔

ملک بھر میں میڈیا کے تحفظ کے لئے میڈیا کونسل اور میڈیا کمیشن کی تشکیل کی مانگ کے سلسلے میں وفد مرکزی حکومت کو میمورنڈ دے گا۔

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 23 2020 9:43PM

ڈي جےاے نے کیا صحافی سیکورٹی قانون بنانے کا مطالبہ

نئی دہلی، 23 جنوری (یو این آئی) نیشنل یونین آف جرنلسٹس انڈیا (این یو جے آئی) سے وابستہ دہلی جرنلسٹس ایسوسی ایشن (ڈي جےاے) کی نئی مجلس عاملہ کی پہلی میٹنگ میں صحافیوں نے صحافیوں کی سیکورٹی قانون بنانے کی مطالبہ کیا۔

این یو جے آئی کے یوم تاسیس کے موقع پر ڈي جےاے کے نو منتخب صدر راکیش تھپليال کی صدارت میں اجلاس منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر سینئر صحافی اوراین یو جے آئی کے سابق صدر راس بہاری نے کہا کہ ان کی صحافی تنظیم طویل عرصے سے صحافیوں کے تحفظ کا مطالبہ کرتی آرہی ہے۔ راس بہاری نے کہا کہ میڈیا کے تحفظ کے لئے جرنلسٹس پروٹیکشن ایکٹ بنانے کی مانگ کو مزید تیز کیا جائے گا۔ مرکزی حکومت ملک بھر میں میڈیا کے تحفظ کے لئے میڈیا کونسل اور میڈیا کمیشن کی تشکیل کی مانگ کے سلسلے میں وفد مرکزی حکومت کو میمورنڈ دے گا۔

یو این آئی۔ این یو۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 4:32 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.